بہت خوب ماہی !
اچھی لڑی شروع کی۔ اس بار نثری نشست شاید ممکن نہیں ہو سکی۔
ویسے میری رائے یہ ہے کہ مشاعرہ یا نشری نشست میں سے کوئی بھی ایک تقریب محفل کی سالگرہ کے ساتھ رکھی جائے تاکہ سالگرہ کے ساتھ بڑے پروگرام کرنے سے جو سالگرہ کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے وہ برقرار رہے۔ دوسری تقریب البتہ 3 یا چھ...