برقی گداگر کی اصطلاح خوب لائے ہیں آپ۔ :)
ویسے اسماء نامی خاتون نے اپنے ہسپتال میں قیام کے دوران تقریباً پاکستان کے سب نمبروں پر ہی مدد کی درخواست بھیجی اور پیشگی وعدہ بھی کیا کہ وہ یہ بیس روپے لوٹا بھی دیں گی۔ لیکن پاکستانی ٹھہرے بے اعتبار لوگ۔
ہاں کچھ لوگوں نے اُنہیں فون ضرور کیے کہ شاید...