اب اُس سائیڈ پر آنا تو دشوار ہے۔ :)
ویسے میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ آپ کی غزل میں اگر "مر رہا تھا" کی جگہ "مر رہی تھی" بھی ہوتا تو اُس سے آپ کی انسانیت یا غزل کی انسانیت پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔
اب فرض کیجے کہ یہ غزل کہیں بغیر نام کے پوسٹ ہوتی ہے تو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں آئے گا کہ یہ...