لوگوں کی اکثریت اس نشے کی عادی ہو گئی ہے۔ اور اسمارٹ فون کے بغیر خود کو ادھورا محسوس کرنے لگی ہے۔
سوشل میڈیا ہمارے وقت کا بیشتر حصہ کھا جاتا ہے۔ کئی گھنٹوں کی مغز ماری کے بعد جب ہم سوشل میڈیا سے الگ ہوتے ہیں تو دماغ کا تھکن اور بے زاری کے مارے برا حال ہوتا ہے۔
ایک متوازن زندگی کے لئے انٹرنیٹ...