نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    یہ کام یا تو خلا باز کر سکتے ہیں یا گپّ باز :)
  2. محمداحمد

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    ارے بھیا ! ہم نے کون سی عدالت ہی لگا دی ہے جو جرم قبول کرنے تک نوبت آئے۔:)
  3. محمداحمد

    ایک جملہ کے لطائف

    عجیب و غریب منطق ہے۔
  4. محمداحمد

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کا محفل پر ایک سال مکمل

    بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی! آمین ثمہ آمین۔
  5. محمداحمد

    ایک جملہ کے لطائف

    ویسے محفل میں ایک ریٹنگ نہ سمجھ میں آنے والی پنجابی کی بھی ہونی چاہیے۔ :) ہدوانہ تو غالباً تربوز کو کہتے ہیں یہ کالا بٹ کیا ہوتا ہے؟
  6. محمداحمد

    السلام علیکم، کیسے ہیں انیس بھائی؟ کیا حال احوال ہے؟

    السلام علیکم، کیسے ہیں انیس بھائی؟ کیا حال احوال ہے؟
  7. محمداحمد

    ایک جملہ کے لطائف

    تیسرا آپشن کچھ ایسا ہے کہ قسمت والوں کا خانہ خالی ہی رہنے کا امکان ہے۔ اس میں کچھ رعایت کی ضرورت ہے۔ :)
  8. محمداحمد

    نظر لکھنوی نظم: سرکش بیل (عیدِ قرباں 1986ء) ٭ نظرؔ لکھنوی

    واہ۔۔۔۔! کس چابک دستی سے اس واقعے کو نظم کیا ہے آپ کے دادا محترم نے۔ واہ واہ! بہت شکریہ اس شئرنگ کا۔
  9. محمداحمد

    پھر آ گئے ہیں نہ آنے کی ٹھاننے والے

    خوبصورت، دلنشین کلام! :flower::redheart:
  10. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پانچواں ون ڈے

    پاکستانیوں کو مبارک ہو. اچھی فیس سیونگ ہوگئی. :)
  11. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پانچواں ون ڈے

    لیکن نویں رینکنگ کی ٹیم کو تو سکھ کا سانس ملے گا نا. :)
  12. محمداحمد

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    صرف دل جلا ہی نہیں بلکہ اور بھی بہت کچھ :)
  13. محمداحمد

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    :) ویسے ہمیں اندازہ نہیں تھا کہ اس سلسلے میں 'ریورس کیلکولیشن' کا کلیہ بھی عائد کیا جا سکتا ہے. :) :)
  14. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پانچواں ون ڈے

    272 پر 7 44 اوورز اس میچ کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ سیریز کا آخری میچ ہے. :)
  15. محمداحمد

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    پہلے زمانے میں فقیر لوگ دعائیں دیا کرتے تھے لیکن یہ گداگر تو گالیاں ہی دیں گے۔ شاید کچھ نہ کچھ مل جانے پر بھی گالی ہی دیتے ہوں کہ دیکھا کیسا 'بیوقوف' بنایا۔ :) سب سے خطرناک قسم جس کا آپ نے ذکر کیا وہ اب کراچی میں بہت بڑھتے جا رہے ہیں اور سنتے ہیں کہ اِن میں سے بہت سے تو صرف پیسہ کمانے کے لئے...
  16. محمداحمد

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    پہلےکے فقیر سادہ ہوا کرتے تھے کہ آٹا اور کھانا وغیرہ لے لیا کرتے تھے آج کو تو نقد سے کم پر سودا نہیں کرتے۔ :) خوب ! یہ اُس قسم کا فقیر لگ رہا ہے جو علیم الحق حقی صاحب کی کہانیوں میں آ جایا کرتا تھا۔ :) بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی۔ سنائیے ایسی کیا بات ہے یہ محفل یہاں رات بیتنے کا...
  17. محمداحمد

    آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

    بس میں چیزیں بیچنے والے لوگوں میں دو لوگ اور یاد آتے ہیں۔ ایک صاحب بس میں مکھن بیچا کرتے تھے۔ یہ مقامی مکھن کی ٹکیہ فروخت کیا کرتے تھے۔ ان کی خاص بات یہ تھی کہ یہ بہت خوش مزاج تھے اور اپنی باتوں سے مسافروں کو مسکرانے پر مجبور کر دیتے تھے۔ بہت روانی سے بات کیا کرتے تھے اور بہت خوش اخلاق معلوم...
Top