نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    میری محبت اس کے حوالے جس نے محبت پیدا کی

    ہائے ہائے ! کیا غزل ہے۔ ایک ایک شعر سچا موتی! دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے۔ اس غزل پر کیا تحسین کی جائے بھلا! اس کی تحسین کا حق ہم سے تو ادا نہیں ہو سکتا۔ اللہ آپ کو شاد آباد رکھے اور زندگی میں ڈھیروں خوشیاں اور محبتیں عطا فرمائے۔ آمین۔
  2. محمداحمد

    انوکھی عید مبارک

    ماشاءاللہ۔ :) اللہ تعالیٰ رپورٹ کارڈ والوں کے بھی نصیب اچھے کرے۔ :)
  3. محمداحمد

    انوکھی عید مبارک

    کیا سادہ اور بے ساختہ تحریر ہے۔ خوش قسمت ہیں آپ کہ ایسا اچھا عید کارڈ ملا۔
  4. محمداحمد

    بچپن کی یادیں

    بہت خوب! دلچسپ احوال ہے۔ لکھتے رہیے۔ :)
  5. محمداحمد

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    ہاہاہاہا۔۔۔! یہ تو ہم شوخی میں نہ جانے کیا لکھ گئے ہیں ورنہ تو کئی برس پہلے ہی ہم "بس کہ دشوار ہے۔۔۔" لکھ کر غالب سے معافی تلافی کر چکے ہیں۔ :) زہے نصیب! :) آداب عرض ہے۔ :hatoff: ہاہاہاہا۔۔۔! آئندہ احتیاط کریں گے کہ نہ تو خود، خود کش حملہ کریں اور نہ کسی فدائی شاعر سے مڈبھیڑ ہو۔ :)
  6. محمداحمد

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    حفیظ الرحمٰن بھائی ! یہ دو شعراء اور ان کے علاوہ بھی بہت سارے شعراء ہمیں دل و جان سے عزیز ہیں اور ہم ان سب کے ممنون ہیں کہ ہم نے اُن کی آنکھوں سے زندگی کے وہ وہ پہلو دیکھے جو شاید ہم اپنے طور پر کبھی نہ دیکھ پاتے۔ ایسے نابغہ روزگار لوگ دراصل ہمارے محسن ہیں اور ہم اپنے محسنوں کی قدردانی کو ہی...
  7. محمداحمد

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    بہت شکریہ بلال بھائی! سو تو ہے۔ :) بہت سارے خطرناک سوال ایک ساتھ ہی داغ دیے۔ :) :) کبھی فرصت اور موڈ ہوا تو ان سوالوں کے جواب دینے کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے۔ :)
  8. محمداحمد

    مشق ستم بشرط فراغت

    سبحان اللہ ! نایاب بھائی! آپ نے تو مشاعرے کو تخیل کے رنگوں سے رنگ دیا۔ جس محنت، لگن اور محبت سے آپ نے یہ عرق ریزی کا کام کیا ہے اس کے لئے آپ کا شکریہ کرنا بھی چاہیں تو نہیں کیا جا سکتا۔ شاد آباد رہیے۔ بہت بہت محبت کے لئے بہت بہت ممنون ہوں۔ :)
  9. محمداحمد

    شکریہ ظہیر بھائی!

    شکریہ ظہیر بھائی!
  10. محمداحمد

    شکریہ ہادیہ

    شکریہ ہادیہ
  11. محمداحمد

    سو بھی کوئی حرج نہیں ہے! اشعار اور لوگ آہستہ آہستہ ہی سمجھ آتے ہیں۔ :)

    سو بھی کوئی حرج نہیں ہے! اشعار اور لوگ آہستہ آہستہ ہی سمجھ آتے ہیں۔ :)
  12. محمداحمد

    آپ اپنے پہلے تبصرے سے رجوع کر رہے ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ :)

    آپ اپنے پہلے تبصرے سے رجوع کر رہے ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    شوق کا کوئی مول جو نہیں ہوتا۔ :)

    شوق کا کوئی مول جو نہیں ہوتا۔ :)
  14. محمداحمد

    میں کسی کا عکس ہوں مجھ پر کُھلا ۔۔۔ آئینے کا آئینہ تھا، میں نہ تھا۔

    میں کسی کا عکس ہوں مجھ پر کُھلا ۔۔۔ آئینے کا آئینہ تھا، میں نہ تھا۔
  15. محمداحمد

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    بہت محبت ہے ظہیر بھائی آپ کی۔۔۔! "نان الکحلک شعراء" کی اصطلاح خوب لائے ہیں آپ۔ :) ہاہاہاہاہا۔۔۔! دراصل آپ کی شاعری اسی لئے اچھی ہے کہ آپ کا چال چلن اچھا ہے۔ ہنسی مذاق اپنی جگہ لیکن باکردار لوگ ہی دراصل شاعری کا حق ادا کر پاتے ہیں۔ ہم پر اعتراض تو صرف اس لئے ہے کہ ہم نے بغیر پیے ہی جراتِ...
  16. محمداحمد

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    ؎ ہم نے تو ایک بات کی اُس نے کمال کر دیا :) :) :)
  17. محمداحمد

    شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ - از - محمد احمدؔ

    آداب عرض ہے۔ :) شاید اسی لئے اچھی لگتی ہے کہ ابھی نوبت یہاں تک پہنچی نہیں ہے۔ :p
Top