نتائج تلاش

  1. الف عین

    غزل

    بھائی خلیل سے مکمل متفق ہوں، مطلع اور دوسرا شعر بدل دیں، آخری چاروں اشعار تو درست ہو ہی گئے ہیں
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خاکی خولی حاضری! افطار کے وقت حاضری لگاؤ تو مزا بھی آئے، چائے وائے کے ساتھ
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جاؤ ثمینہ تمہارا کام تو چائے بنانا ہے، افطار کی تیاریاں کرو ابھی سے! یہاں بڑوں کی باتوں میں مت دخل دو
  4. الف عین

    غزل

    'شاعری سیکھیے' گوگل کرنے سے ان لائن بھی بہت جگہ ٹیوٹوریل ملتے ہیں
  5. الف عین

    غزل

    بحر برد مت کرو، ہم لوگ ہیں نا انہیں بچانے کے لئے!
  6. الف عین

    غزل

    اس بحر میں یہ کنفیوژن بہت سے مبتدیوں کو ہو جاتا ہے کہ وہ دو بحور کو خلط ملط کر دیتے ہیں، مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن اور مفعول فاعلات مفاعیل فاعلات فاعلن/فاعلات یعنی آدھا مصرع اس بھر میں اور آدھا مصرع دوسری بحر میں ہو جاتا ہے، اس غزل میں بھی دو ایک جگہ تم سے یہی غلطی ہوئی ہے مطلع بھی کہہ لو تو غزل...
  7. الف عین

    غزل

    عمر گذ ری ہے بے نوائ میں عشق کے دشت کی سیاحی میں ... سیاحی لفظ میں ی پر تشدید ہوتی ہے، یہاں جس طرح یہ وزن میں آتی ہے، وہ 'سیاہی' کے بطور آ رہی ہے۔ اس کے علاوہ مجھے دونوں مصرعوں میں آپسی ربط بھی نہیں لگ رہا جسے اصطلاحاً دو لخت ہونے کی کیفیت کہا جاتا یے عشق چھوڑے نہ جان عاشق کی یہ خرابہ ہے اس...
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پرانی باتیں بھول جانا عقلمندی کی بات ہے
  9. الف عین

    نعت برائے اصلاح

    نعت برائے اصلاح
  10. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی میں یہی ایک چیز سیکھی یو تو شاید نہ بھولے کوئی!
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا ہے کہ شمشاد میاں سمجھ رہے ہیں کہ ہر کرکٹر اردو محفل فورم کا رکن ہے
  12. الف عین

    نعت برائے اصلاح

    اس کی اصلاح تو کر چکا ہوں، دوبارہ کیوں؟
  13. الف عین

    ایک دوست کی نظم برائے تبصرہ

    اغلاط درست پکڑی ہیں۔ تخیل کی تجسیم ہو جائے تو ایک دل کش نظارے کا محشر سا اُٹھے کر دینا بہتر ہوگا بندر ابن ہندی کا کوئی لفظ نہیں ۔ 'برندا بن' ہوتا ہے، متھرا شہر میں وہ باغ جہاں کرشن جی اپنی مستیاں کرتے تھے! اور یہ تقطیع میں نہیں آتا ۔ فاعلن کے وزن پر ہے، الفاظ بدلنے پڑیں گے
  14. الف عین

    یہ شاعری

    متوجہ کرنے والے ٹیگ کے لئے @لکھ کر آگے نام لکھ دیں رکن کا۔ جو ٹیگ دیے گئے ہیں وہ سرچ کے ٹیگ ہیں
  15. الف عین

    یہ شاعری

    خوش آمدید صابرہ محفل میں اور اصلاح سخن میں بحر و اوزان کی بہت کم اغلاط ہیں، غزل کا فارمیٹ بھی تقریباً سمجھ گئی ہیں یعنی قافیہ ردیف، البتہ اس میں یہ چوک ہو گئی ہے کہ مطلع غزل کا پہلا شعر ہوتا ہے جس کے دونوں مصرعوں میں قافیہ ہوتا ہے۔ اس غزل کا آخری شعر ہی ایسا ہے جسے مطلع کہا جا سکتا ہے۔ اب ایک...
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کئی ظہیر ہیں اردو محفل میں، کوئی محمدظہیر ہیں تو کوئی ظہیراحمدظہیر
  17. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید الف بے بھولنے لگے ہیں جو ترتیب میں غلطی کر جاتے ہیں
  18. الف عین

    قرآن کوئز 2020

    ہر نفس کو موت کا مزا چکھنا ہے یہ بیان کتنی بار اور کہاں کہاں آیا ہے؟
  19. الف عین

    یہ ادائے قاتلانہ چھوڑ دے

    مجھے بھی کذب و دغا بے میل ترکیب لگی، باقی اشعار تو سب درست ہیں، اچھی ہے غزل اگرچہ اتنی عمدہ بھی نہیں جیسی تم سے امید کی جاتی ہے
Top