اوہو، اشفاق سرچنگ کے ٹیگ لگا رہے ہیں، میں اس طرف دیکھتا ہی نہیں، البتہ اصلاح کا لفظ ہی عنوان میں ہو تو خود ہی پہنچ جاتا ہوں یہاں!
پہلی بات، یہ سیدھی سادی نعت ہے اور اسے نعت ہی کہو، عنوان دے کر نظم مت بناؤ
چراغاں، ساماں اور خراماں قوافی کے اشعار درست نہیں۔ شمع محمد کے ساتھ ہے جب لگایا جا رہا ہے...