نظم ،نغمہ یا پھر غزل لکھوں
یا کے الف کا اسقاط اچھا نہیں الفاظ بدل دیں جیسے
کہہ لوں کوئی غزل کہ نظم لکھوں
اس کی بھی تم ہی وجہ ہو جانم
وجہ ہو میں تنافر ہے
اس کی بھی وجہ تم ہی ہو شاید
یہ جانم، جاناں بھرتی کے الفاظ لگتے ہیں یا فلمی گیتوں کے۔ ان سے احتراز بہتر ہے
دونوں مبہوت سے ہو جاتے ہیں
ہو محض...