ماشاء اللہ صابرہ اب درست ہو گئی ہے غزل۔ متبادلات کے بارے میں مشورہ دے دیتا ہوں
مطلع میں اگر یہ کہو
بھڑکانے میں آتش کے جو....
تو شاید بہتر متبادل ہو
خوگر والا مصرع بہتر لگ رہا ہے
پتہ ہی بتا دیتا ہے.... بہتر پو گا
اور
حا لات کی چکی میں پسے بندہ بشر کا
تکنیکی طور پر درست ہے لیکن زبان اچھی نہیں،...