ہم جے آر آر ٹولکین کی لارڈ آف دی رنگز کی پہلی کتاب ’’ فیلو شپ آف دی رنگ‘‘ پڑھ رہے ہین۔ دراصل ٹولکین نے پہلے بچوں کے لیے دی ہوبٹ لکھی جسکی کامیابی کے بعد ان کے پبلشر نے ان سے تقاضا کیا کہ وہ اس کتاب کا اگلا حصہ لکھ دیں ۔ انہوں نے لکھنا شروع کیا تو زیادہ ضخیم اور بلند پائے کی کتاب بن گئی۔
پبلشر...