نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد محمد خلیل الرحمٰن تین ہزاری

    جزاک اللہ محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی۔ خوش رہیے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد محمد خلیل الرحمٰن تین ہزاری

    چار سال میں ۳۰۰۰ مراسلات یعنی ہر روز دو کی اوسط ہے، نہایت سست رفتاری کے ساتھ :) خوش رہیے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد محمد خلیل الرحمٰن تین ہزاری

    دلی شکریہ قبول فرائیے۔ جزاک اللہ
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    کون کم بخت نہ اس حال میں مدہوش رہے

    پہلے مصرع کو اگر یوں کردیں؟ کیف ہم لائیں کہاں سے وہ سرِ بزمِ سرور دوسرے مصرع میں آپ نے گَرَم باندھا ہےجبکہ یہ لفظ گرم ( بفتحہ اول و سکون دوم و سوم، یعنی صرف گ پر زبر اور اگلے دونوں حروف پر جزم) ہوتا ہے ۔ اس کو دیکھ لیجیے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد محمد خلیل الرحمٰن تین ہزاری

    جزاک اللہ قیصرانی بھائی۔ بہت گہری نظر ہے ماشاء اللہ یعنی بقول شاعر تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد انیس الرحمن کو مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو انیس الرحمن بھائی
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    دہائی ہے۔ دہائی ہے۔ فراڈ پکڑا گیا۔ عمار ابن ضیا بھائی اپنی ایک اچھی خاصی خوبصورت مزاحیہ غزل ہم پر وزل کے نام پر تھوپنا چاہتے ہیں۔ ارے کوئی ہے!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ 4

    سُبحان اللہِ وبحمدہ سبحان اللہِ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    واہ وا۔ بہت خوب:applause: لیکن آداب تو آپ پیشگی کہہ چکے
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    آداب عرض ہے الشفاء بھائی۔ اطلاعآ عرض ہے کہ یہ’’ طنز و مزاح ‘‘ کا زمرہ وہی ہے جس میں یہ مضمون پہلے دن پیش کیا گیا تھا۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    ہم نے تو انہیں باقاعدہ سمجھایا لیکن نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    نیرنگ خیال بھائی دیکھیے آپ کے رنگ میں لکھنے کی کوشش کی ہے۔
Top