نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    آج تھوڑی شراب ہو جائے

    بہت خوب جناب۔ داد قبول کیجیے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    صوتی کی بورڈ میں B کلید سے "رض" کی بجائے﷽ کیوں آ رہا ہے؟

    ہمارے پاس فونیٹک کی بورڈ ورژن ۱.۰ انسٹالڈ ہے۔AltGr دباکر مختلف کی دبانے سے بہت سے نئے کیرکٹر سامنے آئے لیکن بسم اللہ نہیں ملا۔ ہمیں تو علم ہی نہیں تھا کہ AltGr اصل میں Alt سے مختلف کوئی چیز ہے۔ جزاک اللہ
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    آسان عروض کے دس سبق

    محمد مجیب صفدر بھائی! اس کا طریقہ نہایت آسان ہے۔ بزمِ سخن میں مندرجہ ذیل زمروں میں اپنے کلام کے لیے مناسب زمرہ چن کر اس پر کلک کیجیے اصلاحِ سخن آپ کی شاعری ( پابندِ بحور شاعری) آپ کی نثری شاعری( بحور سے آزاد) اب جو صفحہ نمودار ہوگا، اس کے بائیں ہاتھ اوپر کی جانب ’’ نئی لڑی ارسال کریں‘‘ پر کلک...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    جوڑے: میری فوٹوگرافی بی بی سی اردو پر

    بہت بہت مبارک ہوجناب۔ واقعی فخر اور خوشی کی بات ہے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    مانا کہ اب وہ پہلی سی فرصت نہیں اُسے

    خوبصورت غزل پر داد قبول فرمائیے۔ ’پہلے سی ‘ کو اگر پہلی سی کردیا جائے تو؟؟ غمگین ہمیں نون کی بجائے نون غنہ کے ساتھ نظر آرہا ہے لیکن یہ شاید فونٹ کا مسئلہ ہے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی میں ساتویں عالمی اردو کانفرنس

    ملائکہ بٹیا ہمارے خیال میں تو اس میں شرکت کے کسی دعوت نامے کی ضرورت تو نہیں ہوگی۔ آپ جائیے اور شریک ہوجائیے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی میں ساتویں عالمی اردو کانفرنس

    ہمیں یقین ہے کہ پاکستان کے اردو و انگریزی اخبارات کے علاوہ بی بی سی اردو پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی میں ساتویں عالمی اردو کانفرنس

    پروگرام پہلا دن جمعرات، ۶۱ اکتوبر ۰۳:۵ بجے شام افتتاحی اجلاس زبان و ادب کی مجموعی صورتِ حال ۔۔ آج کے تناظر میں مجلسِ صدارت: مشتاق احمد یوسفی،انتظار حسین، جمیل الدین عالی، ڈاکٹر جمیل جالبی، ڈاکٹر اسلم فرخی، محترمہ زہرا نگاہ، ضیاءمحی الدین، جاوید اختر،استاد رئیس خان، ڈاکٹر منظور احمد، ڈاکٹرشمیم...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی میں ساتویں عالمی اردو کانفرنس

    دوبارہ یاد دہانی کروادیں۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی ساتویں چار روزہ عالمی اردو کانفرنس 16اکتوبر سے 19اکتوبر تک منعقد ہوگی۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کی تنقیدی نظر کا منتظر۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    الفاظ یقیناً کسی کی ملکیت نہیں ہوتے لیکن جب کوئی ان الفاظ کو ملا کر ایک جملہ بنالے تو وہ جملہ اس کی قانونی اور اخلاقی طور پر ملکیت ہوجاتا ہے اور ہم اس کے حوالےہی سے اس جملے کو استعمال کرنے کے پابند ہوجاتے ہیں۔ اگر آپ اس مصرع کو استعمال کرنا ہی چاہتے ہیں تو انہیں کاماز کے اندر لکھیے تاکہ یہ...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    لیجیے ایک سہ وزلہ تیار ہے جسے کئی محفلین نے لکھا ہے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    کہا ہم گھر چلے جائیں، کہا تم گھر چلے جاؤ کہا مہمان کا ڈر ہے، کہا مہمان تو ہوگا کہا دربار میں آئیں، کہا دربار میں آؤ کہا دربان کا ڈر ہے، کہا دربان تو ہوگا کہا ہم کچھ بھی کھالیں نا! کہا تم کھاؤ جو چاہو کہا خفقان کا ڈر ہے، کہا خفقان تو ہوگا کہا ہم سوچ میں ڈوبیں، کہا سوچوں میں بہہ جاؤ کہا نسیان...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    اسی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ آج کل تو آکسفورڈ ڈکشنری کا دور ہے۔ اللہ بچائے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    آج کل تو آکسفورڈ ڈکشنری کا دور ہے ابن رضا بھائی۔ خوش رہیے
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    :):):) ہرگز نہیں جناب! ہم آپ کو ادبِ عالیہ و سافلہ کی اصنافِ سخن کے ساتھ کھلواڑ ہرگز نہیں کرنے دیں گے۔ اگر ہم اس صنفِ سخن کا نام تجویز کرتے ہیں تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ یہ کوئی نئی صنفِ سخن ہے جسے ہم ایجاد کیا چاہتے ہیں۔ ہم نے کھڑے کھڑے آپ کو اس کے مشہور شاعر امام الجاہلین، قتیل ادب، استاد...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    شمشاد کہاں ہیں

    ان کا فیس بک ایڈریس ہی یہاں شیئر کردیجیے۔ ہم سب ان کو بہت مس کررہے ہیں۔
Top