صاحبو! نہ کمال ہمارا نہ تحریر ہماری۔ وہ تو حسان بھائی نے تمبکتو کی تصویریں لگا کر کمال کیا تو ہمارا ماتھا ٹھنکا کہ کہیں یہ وہی ٹمبکٹو تو نہیں جسے ہم ایک پراسرار اور دور دراز کی جگہ سمجھتے تھے۔ گوگل کیا تو بی بی سی کے الفاظ نے ہمیں اور بھی چونکا دیا۔
’’ٹمبکٹو کا نام سنتے ہی ذہن میں ایک پراسرار،...