آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی ساتویں چار روزہ عالمی اردو کانفرنس 16اکتوبر سے 19اکتوبر تک منعقد ہوگی۔
اس کا اعلان آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے سیکریٹری محمد احمد شاہ نے آرٹس کونسل میں کانفرنس کے حوالے سے منعقدہ پر یس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر آرٹس کونسل کے صدر ر اعجاز احمد...