نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 ( نثری نشست )

    محفل سوفٹ ویر کی ایک معمول کی اپ گریڈ کا ذکر ہے، اپ گریڈ کے بعد محفلین سے کہا گیا کہ وہ اسے چیک کرلیں اور کسی بھی قسم کی ایب نارمیلٹی کو رپورٹ کریں۔ ہماری کمپئیوتر سے دلچسپی اظہر من الشمس ہے جس کا تذکرہ ہم اپنے سنگاپور کے سفر مانے میں بھی کیا ہے۔ اپنی اسی دلچسپی کے تحت ہم نے بھی قسمت آزمانی...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 ( نثری نشست )

    نبیل بھائی نے کیا خوب کہا ہے کہ محفل کی وجہ سے لوگوں کی زندگیاں تبدیل ہوجاتی ہیں۔ ہمارے ساتھ بھی یہی کچھ پیش آیا۔ جوں ہی ہم نے محفل میں شمولیت اختیار کی، ہمیں تو گویا اس کا نشہ ہی چڑھ گیا۔ اسی نشے کی داستان ہم نے رقم کی ہے جو ہمارے نئے شروع کیے ہوئے دھاگے قندِ مکرر میں مندرجہ ذیل پتے پر موجود ہے...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    عورت اور بیل میں کوئ فرق نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    لیجیے ہم نے اسے جہانِ نثر میں منتقل کردیا ہے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    قندِ مکرر

    جی ہاں! جب سے ہم نے محفل میں شمولیت اختیار کی ہے ،ہماری تو زندگی ہی تبدیل ہوکر رہ گئی ہے۔ اس سے پہلے دسیوں سالوں میں ہم نے اتنے مضامین لکھ ڈالے تھے کہ جنہیں اپنے ہاتھوں کی انگلیوں پر آسانی گن سکتے تھے۔ اب ہمیں یاد نہیں کہ ہمارے کتنے مضامین و منظوم ’کارنامے‘ محفل پر محفوظ ہیں۔ اس لڑی میں ہم ڈھونڈ...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    رات، اداسی، چاند، ستم گر خاموشی نیند سے بوجھل دیوار و در، خاموشی سناٹے کا خوف، سسکتی آوازیں سب آوازوں کا پس منظر خاموشی یہ تھے جناب محمد یعقوب آسی جن کے ہاتھوں میں لفظ موم ہوجاتے ہیں۔ اور اب مشاعرے کے آخر میں ہم صدر مشاعرہ جناب اعجاز عبید صاحب کو دعوتِ کلام دے رہے ہیں۔ اردو محفل پر جناب اعجاز...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    یہاں اُس بزم میں اک شخص وہ بھی ہے جسے ادراک کی دولت میسر ہے جسےالفاظ کو معنی عطا کرنے کا فن آتا تو ہے لیکن بڑا چپ چاپ بیٹھا ہے جی ہاں محفلین ! اب جب کہ مشاعرہ اپنی آخری منزل کی جانب تیزی کے ساتھ گامزن ہے مہمانِ خصوصی کی کرسی سنبھالے ہوئے محمد یعقوب آسی صاحب لفظوں کے کھو جانے کا ڈر دل میں سمائے...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    پھر صلاح الدیں ایوبی بھیج کر ساحلِ مردار کو مہتاب دے پھر ہماری چشمِ ظلمت ناک کو قبلہ ءاول کے روشن خواب دے مختصر کلام پیش کرکے ہماری آتشِ شوق کو بھڑکاتے ہوئے یہ تھے جناب منصور آفاق صاحب۔ڈھیر ساری داد ان کی اس خوبصورت نظم کے لیے جو ہم سب کے دلوں کی آواز بن گئی۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    یہ تو ممکن ہے تعلق نہ رکھیں تجھ سے مگر دوست ہیں باعث آزار نہیں ہو سکتے جن کے لفظوں سے امیدوں کے دیئے جلتے ہیں وقت کی دھند سے دوچار نہیں ہو سکتے ہم کتابوں کی طرح زندہ رہیں گے انور ہم ترے شہر کا اخبار نہیں ہو سکتے غزل کہوں کہ تجھے حاصل غزل لکھوں میں لفظ لکھوں مگر پھر بدل بدل لکھوں یوں لفظ بدل...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    روپ کا کندن کے شاعر جناب منیر انور کے بارے میں جناب محمد یعقوب آسی رقمطراز یوں ہوتے ہیں۔ منیر انور بلاشبہ ایک اچھا شاعر ہے اور اس سے بھی اچھی بات، کہ وہ ایک اچھا آدمی بھی ہے۔ اس کی ذات میں بھی اور شاعری میں بھی ایک دل آویز شگفتگی اور سلیقہ مندی پائی جاتی ہے۔ وہ محسوسات بھی بہت تیز رکھتا ہے اور...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    چاند کے ساتھ رات بھر ہم نے عجب سفر کیا حاصلِ زیست ایک پل، خواب میں جو بسر کیا آخری شاہ زاد تھا حرمتِ عشق شہر کا شوقِ وصال و لمس نے جس کو وطن بدر کیا بہت ساری داد سمیٹتے ہوئے پنے خوابوں کی خوشبو بکھیر رہے تھے جناب فاتح الدین بشیر صاحب۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    اور اب ہم مدعو کرنے کی سعادت حاصل کررہے ہیں صاحبِ طرز شاعر جناب فاتح الدین بشیر کو۔ نالۂ شعر میں آثارِ اثر چاہتا ہوں گو ہوں درماندہ مگر دستِ ہنر چاہتا ہوں بے کراں ایک سمندر ہے محبت میری چار اطراف میں اعجازِ اثر چاہتا ہوں جی ہاں۔ دعوتِ کلام دے رہے ہیں اسی خوبصورت شاعر کو کہ آکر اپنے اسی...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف محمد سہیل الرحمن

    اردو محفل میں خوش آمدید جناب محمد سہیل الرحمٰن۔ اپنی شاعری بھی شریکِ محفل کیجیے۔
Top