نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    آئی پی ایل 2017

    جے وردھنے جی کا ناک آؤٹ میچز میں ہارنے کا سلسلہ کوچنگ کیرئیر میں بھی جاری و ساری!!!
  2. عبداللہ محمد

    آئی پی ایل 2017

    کوالیفائر میں رائزنگ پونے سُپر جائٹنس اور ممبئی انڈئینز آمنے سامنے۔ پونے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 163 رنز جوڑے ہیں۔ دھونی جی نے آخری دو اوورز میں کمال است ہٹنگ کا مظاہرہ کیا۔۔۔ اُمید ہے ممبئی باآسانی ہدف حاصل کر لے گی۔
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:تیسرا ٹیسٹ (فائنل)

    شکریہ مصباح الحق شکریہ یونس خان کھپے کھپے کھپے!!!
  4. عبداللہ محمد

    نوٹیفیکیشن ریجیکٹڈ!!

    جیت گئی جمہوریت ہار گئی ریجیکشن!! پائندہ باد وغیرہ جی۔۔
  5. عبداللہ محمد

    مبارک ہو!!

    مبارک ہو!!
  6. عبداللہ محمد

    گرینڈ کینین رم سے دریا ہائک

    یوں معلوم ہوتا ہے کہ اب محفل گرینڈ کینین پر پی ایچ ڈی کر کے ہی دم لے گی۔ لیکن زیک بھائی کھپے کھپے کھپے!!!
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    آج سنگا جی نے آئی پی ایل کے میچ کے دوران ایک انٹرویو میں فرمایا کہ "ہر چیز کے لئے وقت اور جگہ ہوتی ہے اور میرا وقت گزر گیا ہے۔" یہ اُس نے اس سوال کے جواب میں کہا جب اُس سے پوچھا گیا کیا آپکا آئی پی ایل کھیلنے کا دل نہیں چاہتا۔ سنگا جی خوب است۔ اگر سنگا جی بیٹنگ دیکھنا نفلی تصور کیا جائے تو...
  8. عبداللہ محمد

    آئی پی ایل 2017

    دہلی اور گجرات کے میچ میں دہلی کامیاب۔ دہلی نے 209 کا ہدف محض 19ویں اوور میں ہی حاصل کر لیا۔ رشابھ پنتھ اور سنجو سیمسن کی انتہائی خوبصورت بیٹنگ۔ خاص کر پنتھ جی نے تو کمال شمال کر دیا جی۔۔
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    مجھے ہارنے سے زیادہ خوف اس بات کا سیلفی میچ نہ جتوا دے۔
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    87 اوورزمیں 188 کرنے ہیں اور فلحال 4 اوورز میں 5 ۔۔۔ آج تو اگریشن بریگیڈ کی چاندی ہو جائےگی۔۔۔
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    کالی آندھی 268 رنز بنا آؤٹ مطلب پاکستان کو 188 رنز بنانے ہیں۔ یعنی کہ گیند اور بلے کے درمیان خوبصورت جنگ دیکھنے کو ملنے والی۔ ٹیسٹ کرکٹ کھپے
  12. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    کرسٹیانو جی نے ایک اور ہیٹ مکمل کر لی۔ مطبل کہ میڈرڈ کو کارڈف کی ٹکٹیں بُک کروا لینی چاہئیے کیا پتہ کل کو یونائیٹڈ ائیر لائن والے اوور بُک ہوں اور رونالڈو کو باہر نکال دیں۔۔۔
  13. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    74ویں منٹ میں کرسٹیانو جی کا دوسرا گول۔ ریال میڈرڈ 2 اٹال میڈرڈ 0 رونالڈوووو جی کھپے ترین است!!!
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    ممکن نہیں ہے جی۔ اُمید واثق کہ آج کالی آندھی کی بیٹنگ آجائے گی جو کہ بمشکل ہی کل کا پورا دن کھیل سکے۔ ویسے بھی یہاں سے ڈرا کی بجائے جیت کی طرف ہی جانا چاہئیے۔۔
  15. عبداللہ محمد

    انوکھا ترین سکور کارڈ

    انوکھے ترین اسکور کارڈ میں تازہ اضافہ کرتے چلیں۔ یہ واقعہ تقریبا مہینے پہلے ہوا جہاں ایک بنگالی باولر نے محض 4 لیگل گیندوں میں 92 رنز دے ڈالے۔ محمود نامی باولر نے کُل 32 دفعہ گیند پھینکی۔ جن میں 13 وائیڈز اور 15 نوبالز تھیں۔ 92 رنز میں 65 وائیڈز کے 15 نوبالز کے جبکہ 12 رنز بلے سے آئے۔ غالباً یہ...
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    یہ قطرہ قطرہ انتہائی اہم ہے جی۔ پچ اور صورتحال کو دیکھتے ہوئے پانچویں روز یا ممکنہ چوتھے روز کے آخری دو سیشن میں 150+ کا تعاقب بھی آسان نہ ہوگا۔
  17. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    کرسٹیانو کھپے است گھریلو میڈرڈ 1 باہر والی میڈرڈ 0 یاز قبلہ اب تشریف لے آئیں کہ آپکا الارم خراب ہے؟
  18. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز؛ دوسرا ٹیسٹ

    یاز بھائی روشنی ڈالیں گے۔جہاں تک مجھے یاد وہ اسکورر کو کوئی غلطی لگ گئی تھی۔ پھر یوسف بھائی کے اسکور میں سے رنز کاٹ کر انضی کے کھاتے میں ڈال کر انکی سینچری مکمل کی گئی تھی۔
Top