نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    کرسٹیانو کی ہیٹ ٹرک مکمل اور قریب قریب میڈرڈ کی فتح بھی- خوب است جی!!!
  2. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    ناقص ایمپائرنگ/ریفرنگ غلط ریڈ کارڈ- اور اب کرسٹیانو کا گول بھی آف سائیڈ نہیں دیا گیا- خیر بائرن کو ابھی بھی ایک گول ہی داغنا ہے-
  3. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    سرجیو جی کے گول کے بعد میڈرڈ کا پلڑا بُری طرح جُھک گیا ہے- خیر دیکھتے ہیں برناباؤ میں لاہم الیون جادو گیری مکمل کرتی ہے یا پھر میڈرڈ بچ نکلتی ہے-
  4. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    پہلے ہاف کے اختتام پر میڈرڈ 0 بائرن 1 (1-2) دونوں جانب سے بہترین فٹبال جاری۔اُمید ہے دوسرے ہاف میں گول لازمی آئے گا۔ لیسٹر سٹی 0 اٹلیٹیکو میڈرڈ 1 (2-0)
  5. عبداللہ محمد

    فراز قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا

    قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا آنکھیں ہیں کہ خالی نہیں رہتی ہیں لہو سے اور زخم جدائی ہے کہ بھر بھی نہیں جاتا وہ راحت جاں ہے مگر اس در بدری میں ایسا ہے کہ اب دھیان ادھر بھی نہیں جاتا ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر پاؤں بھی ہیں شل شوق سفر بھی نہیں...
  6. عبداللہ محمد

    توہین-گستاخی کے شُبے میں ایک طالبعلم ہلاک کر دیا گیا ہے۔...

    توہین-گستاخی کے شُبے میں ایک طالبعلم ہلاک کر دیا گیا ہے۔ http://www.humsub.com.pk/59934/mardan-murder/ اُمید کے اے خان صاب خیریت سے ہونگے۔
  7. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    بائرن 1 میڈرڈ 2 ریال کھپے جی۔۔۔ اگرچہ میڈرڈ نے کافی چانس مس کئے، کم از کم ایک گول تو مزید ہو ہی سکتا تھا۔ خیر یہ بھی اچھا نتیجہ ہے۔ اب سکینڈ لیگ میں برنابائیو میں سکون سے بیٹھ کر ان 2 اوے گول کی بنیاد پر بائرن کو کھپایا جا سکتا ہے۔
  8. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    رونالڈو جی کے شاٹ پر نئیور جی شاندار سیو۔۔ اور اسکے دو منٹ بعد ہی کرسٹیانو جی نے دوسرا گول داغ دیا۔ بائرن 1 میڈرڈ 2 کرسٹیانو جی ہیٹ ٹرک ہو جائے تو۔۔۔:sneaky:
  9. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    60ویں منٹ میں بائرن کے کھلاڑی تین منٹ میں 2 پیلے کارڈ لیکر باہر۔ اب تیس منٹ میونخ 10 کھلاڑیوں سے کھیلے گی۔ میڈرڈ کو اب کم از کم 1 گول مزید لازمی داغنا چاہئیے تاکہ دوسرے لیگ زیادہ ٹانٹا نہ ہو۔۔
  10. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    دوسرے ہاف کے دوسرے ہی منٹ میں رونالڈو جی کا گول۔ میڈرڈ کھپے است۔ اوے گول کھپے است۔۔
  11. عبداللہ محمد

    فش فارم

    پھر آپکو نہر توڑنے کے مطلب زیادہ معلوم نہیں ہے۔ ;)
  12. عبداللہ محمد

    فش فارم

    ویسے مچھلی فارم نہر کی قریب ہونا چاہئیے۔ تاکہ جب نہر ٹوٹتی (توڑتی جاتی) تو فارم بھر جایا کرے وغیرہ۔
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    بھابھی جی کی طرف سے بھی تقریباً مبارکباد۔۔۔
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    اور چھکے کے ساتھ ملک جی کی سینچری اور فتح مکمل۔ اور ممکنہ طور پر شائد اب کوالیفائنگ راونڈ بھی نہ ہی کھیلنا پڑے۔ کھپے است جی۔ مبارکاں وغیرہ
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    جیتنے کے لئے 4 جبکہ سینچری کے لئے ملک جی کو 5 رنز درکار۔ یہ بھی نازک صورتحال ہے۔۔
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    ملک جی کو بھی سینچری کے لئے 16 ہی رنز درکار۔ کپتان جی تھوڑا تحمل سے کام لیں اور ملک کو سینچری کرنے دیں۔
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    بوہت نازک صورتحال ہے جی۔
  18. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    فُل ٹائم جیوینٹس ۳ بارسا ۰ بارسا جی نے ہمارے اوے گول کے فضائل پر دیے گئے خطبات پر ایک دفعہ پھر سے کوئی توجہ نہیں دی۔ خیر اب دیکھتے ہیں کہ اگلے ہفتے پھر سے کوئی چمتکار کر پاتے ہیں کہ نہیں۔
  19. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    66 منٹ جیوینٹس 3 بارسا 0 اوے گول کے فضائل کے متعلق یوں ہے کہ اگلے 24 منٹس میں بارسلونا کے لئے لازمی ہے ورنہ کافی مشکلات ہو سکتی سکینڈ لیگ میں۔
  20. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    23ویں منٹ میں Dybala جی کا ایک اور گول۔ جیووینٹس 2 بارسا 0 نوٹ: اوے گول یہاں کافی اہم ہو سکتا ہے۔۔
Top