زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: دوسرا ون ڈے
اور حسن علی نے نرس جی کو پویلین کی راہ دکھا دی۔ ویسٹ انڈیز 133-7 اب تو شائد کہ چمن میں بہار آئے وغیرہ!!
عبداللہ محمد
Post #24
اپریل 9، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: دوسرا ون ڈے
کالی آندھی 131-6 مزید 152 رنز درکار جبکہ 127 گیندیں اور 4 وکٹس باقی۔ یوں تو کالی آندھی شدید طوفان باد و باراں میں گھری ہوئی۔ البتہ اگر نرس آنٹی کی جانب سے یوں ہی رنز کا بھنگڑا جاری رہا تو پلے میچ جیسا نتیجہ بھی متوقع ہے۔
عبداللہ محمد
Post #22
اپریل 9، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ون ڈے
اگریشن والے خیمے کے تاثرات آج دیکھنے اور سننے کے قابل ہونگے۔۔۔
عبداللہ محمد
Post #35
اپریل 7، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ون ڈے
جیسن محمد جی کے بعد نرس آنٹی کی جانب سے رنز گردی۔۔۔ کالی آندھی نے میچ اپنے نام کر لیا۔ خوب است۔۔
عبداللہ محمد
Post #33
اپریل 7، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ون ڈے
18 گیندوں میں 23 رنز باقی۔ میچ پوری طرح کالی آندھی کے کورٹ میں۔ البتہ کالی آندھی بھی اندر سے پاکستان ہی ہے ۔ وغیر وغیرہ
عبداللہ محمد
Post #32
اپریل 7، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: پہلا ون ڈے
جیسن جی جانب سے رنز کا بھنگڑا۔ میچ کافی حد تک پاکستان کے ہاتھ سے نکلتے ہوئے۔ 50 مزید درکار 33 گیندوں میں۔ 4 وکٹس باقی ہیں۔
عبداللہ محمد
Post #31
اپریل 7، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
میامی اوپن فائنل: فیڈرر بمقابلہ نڈال
فیڈرر نے آخری 4 میچز اپنے نام کئے ہیں۔ اس فتح کے بعد نڈال اور فیڈرر کا ہیڈ ٹو ہیڈ اسکور 23-14 ہو گیا۔
عبداللہ محمد
Post #8
اپریل 2، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
میامی اوپن فائنل: فیڈرر بمقابلہ نڈال
راجر جی نے دوسرا سیٹ بھی 6-4 سے اپنے نام کر کے میامی اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ کمال ترین است جی۔۔۔۔۔
عبداللہ محمد
Post #6
اپریل 2، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
میامی اوپن فائنل: فیڈرر بمقابلہ نڈال
پہلا سیٹ فیڈرر نے 6-3 سے اپنے نام کر لیا۔۔ اب دوسرے میں نڈال کے اندر کا دادا گیر نکل کر آئے گا اور دلچسپ ٹینس دیکھنے کو ملے گی۔
عبداللہ محمد
Post #4
اپریل 2، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
میامی اوپن فائنل: فیڈرر بمقابلہ نڈال
میامی اوپن کے فائنل میں فیڈرر اور نڈال ایک دفعہ پھر سے آمنے سامنے ہونے کو ہیں۔ فیڈرر جی کھپے است!!!
عبداللہ محمد
لڑی
اپریل 2، 2017
جوابات: 7
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز --تیسرا میچ
وہاں تو لازمی ہیں جی ابھی دھاگہ شروع کرتے ہیں۔۔
عبداللہ محمد
Post #27
اپریل 2، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز --تیسرا میچ
چوتھے میچ کا دھاگہ کدھر ہے جی ہم نے مارلون گردی کے نعرے مارنے ہیں۔۔۔
عبداللہ محمد
Post #25
اپریل 2، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز --تیسرا میچ
لیوئس پاء جی نے اس اننگ سے اگلی پی ایس ایل کا کنٹریکٹ یقینآ اور بگ بیش و آئی پی ایل کا تقریبآ حاصل کر ہی لیا ہے۔۔
عبداللہ محمد
Post #22
اپریل 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
روزنامہ دُنیا: ایک بلاگ نذیر ناجی کے نام!!
عبدالقیوم چوہدری صاب ہن آرام جے!!!!
عبداللہ محمد
Post #15
اپریل 1، 2017
فورم:
صحافت
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز --تیسرا میچ
لیوئس جی کھپے است جی!!!!
عبداللہ محمد
Post #20
اپریل 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز --تیسرا میچ
لیوئس جی پہلا میچ 100 اگلے 6 میچ 24 آج دیکھتے ہیں کیا گُل کھلاتے ہیں۔۔۔
عبداللہ محمد
Post #18
اپریل 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز --تیسرا میچ
اگر قوم اس بیٹنگ لائن اپ سے اس مغالطہ میں پڑتی ہے تو پھر ایسا ہی ہونا بنتا ہے۔ مطلب کیا ہی پھسڈی لائن اپ ہے۔۔۔
عبداللہ محمد
Post #17
اپریل 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
روزنامہ دُنیا: ایک بلاگ نذیر ناجی کے نام!!
آج بھی نعیم الحق صاب نے چوکا مارا ہے :) :) ۔۔
عبداللہ محمد
Post #11
اپریل 1، 2017
فورم:
صحافت
روزنامہ دُنیا: ایک بلاگ نذیر ناجی کے نام!!
تو پہلے حصے میں دینے سے کیا چیز مانع تھی؟
عبداللہ محمد
Post #9
اپریل 1، 2017
فورم:
صحافت
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز --تیسرا میچ
138 رنز کا ہدف!!! پچھلا میچ کالی آندھی نے آخری اوورز میں ہارا تھا۔ آج کا تقریبآ جیت لیا ہے۔
عبداللہ محمد
Post #10
اپریل 1، 2017
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top