نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    بابر جی بھی پویلین لوٹ گئے۔ پاکستان 36-3 کافی نازک صورتحال ہے جی۔
  2. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    کافی افسوسناک خبر ہے۔ یہ تو کلب اور تمام انجرڈ کھلاڑیوں سے نیک تمنات۔
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    چوہدری صاب جے کامی دا حساب ہو گیا ہوے تے احمد دا وی لا کے دسنا۔۔
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    کامی جی پہلی ہی گیند پویلین سدھار گئے ہیں۔ دو اوورز کے بعد پاکستان 1-1 234 رنز کے تعاقب کافی دلچسپ ہونے والا ہے۔
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    دونوں میں جو ایک بھی صورت ہے۔ جناب کو جلد از جلد اس رویے کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ ورنہ ردعمل آئے گا جو کہ کچھ مناسب نہیں ہوگا۔
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    جی جی وہی تو۔ مسلسل محسوس کر رہا ہوں کہ جناب فیلڈرز سے ناراض ساس بنے ہوئے ہیں۔ تقریباً ہر گیند پر ہی بڑبڑانے لگتے ہیں۔ انتہائی نا مناسب سا رویہ لگتا ہے مجھے یہ تو۔ خیردیکھتے ہیں آگے آگے ہوتا ہے کیا؟
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    پتہ نہیں کیوں مجھے ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جناب سرفراز صاب کپتان بننے کے بعد کچھ زیادہ ہی ججباتی سے ہو رہے ہیں۔ ہر ایک گیند پر فیلڈرز کو کوسنے لگتے ہیں۔ کچھ مناسب سا رویہ نہیں۔ ابھی ہی ایک دوسرے رن پر گیند پکڑتے ہی فیلڈر پر لیکچر جھاڑنے لگے جبکہ اگر بیلز اڑانے کی کوشش کرتے تو شائد آؤٹ ہوتا۔
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    جی جی وہی تو۔ ہماری تو تقریباً ہر پوسٹ میں ایسی غلطی ہوتی ہے۔:)
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    کیا یہ اوپن تضاد نہیں؟
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : فائنل

    محمد جی ایک دفعہ پھر رنز کا بھنگڑا ڈالنے کو تیار۔ سست آغاز کے بعد اب بتدریج بہتر کرتے ہوئے اپنے سٹرائیک ریٹ کو۔
  11. عبداللہ محمد

    آئی پی ایل 2017

    سنجو جی کی ایک شاندار اننگ کے بعد مورس صاحب کی جانب سے رنز کا بھنگڑا 9 گیندوں میں 35 رنز۔ دہلی کا ٹوٹل 205-4
  12. عبداللہ محمد

    آئی پی ایل 2017

    آج پونے اور دہلی کا میچ ہو رہا۔ جس میں سنجو سامسن کی خوبصورت بیٹنگ جاری۔ اب تک 59 گیندوں میں 91 رنز بنا چُکے۔ بہت ہی عُمدہ بیٹنگ !!!
  13. عبداللہ محمد

    آئی پی ایل 2017

    آئی پی ایل 2017 کا میلہ جاری و ساری۔ جس میں شاندار میچز ہو رہے ہیں۔ اس لڑی میں میچز پر تبصرہ، شیڈول، پوائنٹس ٹیبل وغیرہ وغیرہ شامل کئے جائینگے۔
  14. عبداللہ محمد

    وارث شاہ کے دیس میں

    ننکانہ صاحب "ضلع" جی۔۔:) یوں بھی یہ بھی اک معمہ ہی ہے۔ اکثر ہم رات کو ننکانہ صاحب میں سوتے ہیں اور سویرے معلوم ہوتا ہے کہ پنڈ جی شیخوپورہ سدھار چُکے ہیں:D۔ اور آجکل ضلع شیخوپورہ ہی چل رہا۔ یوں بھی آجکل مستقل رہائش شیخوپورہ سے ملحقہ قصبے میں ہے تو اسلئے مزید قریب ہیں۔ خیر اگلی دفعہ دونوں اضلاع...
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: دوسرا ون ڈے

    اُمید تو ہے جی جلد ہی:)۔ یوں بھی ہم نے فور جی ڈیوائس ہی خریدی ہے:D۔ البتہ جو ریٹس وغیرہ ہیں اُنکے چلتے ہم دعا و التماس ہے کہ پی ٹی سی ایل معہ براڈ بانڈ پہنچ جائیں۔ جسکے ہم بارہا پاکستان ٹیلی کمیونیکشن لمیٹڈ سے گزارش کر چُکے ہیں۔ لیکن شائد 2-3 کنیشکنز کے لئے اتنی محنت وہ معیوب تصور کرتے...
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: دوسرا ون ڈے

    تو جی سیریز کا تیسرا میچ شاندار ترین ہونے والا ہے۔ اور غالباً یہ میچ کم و بیش اس بات کا تعین بھی کر دے گا کہ آیا ویسٹ انڈیز کو ورلڈ کپ 2019 کے لئے کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا یا پھر پاکستان۔ پی۔ ایس: بعض احباب کے نزدیک پاکستان اگر کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلتا ہے تو سخت شرمناک بات ہے وغیرہ وغیرہ تو...
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: دوسرا ون ڈے

    تو جی بات کچھ یوں ہے کہ بندے نے آجکا یہ میچ زونگ ڈیوائس کے تعاون سے اپنے گاؤں میں لائیو سٹریمنگ پر دیکھا۔ بظاہراً تو یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ البتہ ایک دہائی قبل کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے بڑی بات ہے بھی۔ مطلب تب ایسا کچھ سوچنا بھی بعید از قیاس تھا۔ یعنی موبائل کے سگنل تک نہ آتے تھے اُنکے لئے...
  18. عبداللہ محمد

    وارث شاہ کے دیس میں

    غلط جگہ پوسٹ
  19. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: دوسرا ون ڈے

    ویسٹ انڈیز 195-8 مزید 88 رنز درکار 54 گیندوں میں۔ جسطرح ہولڈر جی بیٹنگ کر رہے ہیں اگر یہاں نرس یا جیسن محمد جی اور چند وکٹس اُنکے ہاتھ ہوتیں تو کوئی بڑی مشکل نہ ہوتی۔۔۔خیر اب تو،معجزہ وغیرہ درکار !!!
  20. عبداللہ محمد

    وارث شاہ کے دیس میں

    جناب عبدالقیوم چوہدری صاب اسقدر قریب سے ہو کر چُپ چپیتے واپس نکل جانے پر بندہ سخت ترین احتجاج درج کرواتا ہے۔
Top