لیڈی فنگر پیک، 6000 میٹر ، التر سر، سلسلہ قراقرم
اور یہ رہی جی اس مقام کی سب سے اونچی اور دلچسپ چوٹی "لیڈی فنگر پیک"۔
اسکی خصوصیت آپ دیکھ ہی سکتے ہیں کہ ایک تو اس پر برف نہیں ہے۔ اور دوسرا اسکی ترچھی ادائیں۔
اس سے ایک لوک داستان بھی جڑی ہے جو کہ یقینی سے بات ہے کہ عام شہزادوں کی کہانیوں کی ذہنی...