نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    خیر یہاں سے بس چلی تو چلاس سے کچھ آگے ایک چھوٹے سے ہوٹل پرکر رُکی۔
  2. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    نیچے بھی کچھ کام جاری تھا یہ معلوم نہیں دریا پر بند باندھا جا رہا ہے کہ سڑک بن رہی۔۔۔
  3. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    بشام تک شاہراہ قرارم بہترین تر حالت میں جبکہ یہاں سے چلاس تک حالت ناگفتہ بہ لہذا اسی سڑک سے ہٹ کر اُوپر پہاڑوں پر (غالباً پاک چائنہ اقتصادی راہدری) کے تحت نئی سڑک بنائی جا رہی ہے۔ اسلئے جب وہاں اوپر کام ہو رہا ہوتا تو 20-30منٹ کے لئے ٹریفک روک دی جاتی تاکہ کوئی پتھر نیچے آ کر نہ لگے۔
  4. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    بشام سے نکلے تو دریائے سندھ نے ہمراہی کی ٹھان لی۔(ٹھانی تو کافی پیچے سے تھی لیکن ہمیں معلوم اب پڑا)۔۔
  5. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    بشام ہوٹیل کے پچھلی طرف درختوں کے پیچھے روشنیاں کافی بھلی محسوس ہو رہی تھیں۔ لہذا فوٹوگرافی سکل کو آزمانے کا ارادہ باندھا، تو نتیجہ یہ نکلا۔ نوٹ یہ آگ نہیں لائٹس ہیں۔
  6. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    صبح صبح کھانے کا من تو نہیں ہو رہا تھا کہ معلوم پڑا یہاں ناشتہ نیٹکو کی جانب سے ہے تو فورآ ہی بھوک چمک گئی۔ ناشتے میں پراٹھے، انڈہ اور نمک والی چائے تھی۔۔۔
  7. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    سفر کا آغاز جمعرات کی شب پیرودھائی اڈے(اس سے پہلے اسلام آباد تک کی مسافت الگ ہے) سے نیٹکو بس سروس ہوا۔ بیس گھنٹے کے اس طویل سفر کا آغاز کچھ خوش گپیوں سے ہوا اور پھر نیند نے آ لیا۔ بس نے پہلا سٹاپ مانسہرہ میں کیا۔ یہاں چائے وغیرہ پی اور پھر دوبارہ بس میں سوار ہوئے اور کچھ دیر بعد دوبارہ نیند...
  8. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    اور یہ اونچائی کا دورغ بہ گردن یاز بھائی ہے۔ انہوں نے یہاں اونچا ترین سفر بھی بُلندی 4733 ہی لکھی ہے۔ جبکہ اسی دھاگے میں محمد ابوبکر صاحب نے بُلندی اونچا ترین سفر 4693 میٹر ہی بتلائی ہے۔ اب مزید خلاصہ یاز بھائی ہی کرینگے ۔۔
  9. عبداللہ محمد

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    پچھلے دنوں قسمت نے یاوری کی دنیا کی بُلند ترین تجارتی گزرگاہ جانے کا اتفاق ہوا۔اگرچہ سفر کافی مختصر تھا اور کچھ خاص بھی نہیں مزید بہت ہی کم جگہیں دیکھ پائے بہرکیف جیسا تیسا بھی ہے یاز بھائی نے حکم دیا ہے تو حال لکھنا لازم ہے۔ تو سب سے پہلے درہ خنجراب کے متعلق کچھ معلومات یاز بھائی کے تعاون سے۔۔...
  10. عبداللہ محمد

    مبارکباد وارث بھیا کے محفل میں دس سال

    وارث بھائی محفل پر ایک دہائی مکمل کرنے کی مبارکبادیں قبول فرمائیں۔ ڈھیروں ڈھیر نیک خواہشات و تمنات کیساتھ یہ دعا ہے کہ آپ یونہی محفل پر اپنے علم کے موتی بکھیرتے رہینگے اور مجھ جیسے جاہلوں کی راہنمائی کرتے رہینگے۔
  11. عبداللہ محمد

    منیر نیازی اُس سمت مجھ کو یار نے جانے نہیں دیا

    اُس سمت مجھ کو یار نے جانے نہیں دیا اک اور شہرِ یار میں آنے نہیں دیا کچھ وقت چاہتے تھے کہ سوچیں تیرے لیے تو نے وہ وقت ہم کو زمانے نہیں دیا منزل ہے اِس مہک کی کہاں کس چمن میں ہے اِس کا پتہ سفر میں ہوا نے نہیں دیا روکا انا نے کاوشِ بے سود سے مجھے اُس بُت کو اپنا حال سنانے نہیں دیا ہے جس کے بعد...
  12. عبداللہ محمد

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    شکریہ پُرانے زخم کریدنے پر۔ :rolleyes:
  13. عبداللہ محمد

    میرا کیفیت نامہ

    واہ ری منافقت تیرا ای آسرا اے!!!
  14. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2017

    انہوں نے پہلے ہی دوران حمل آسٹریلین اوپن جیت کر کمال شمال کر دیا جی۔ اسلئے فرنچ اوپن سمیت انہیں 7 گرینڈ سلیمز معاف۔ :)
  15. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2017

    سرینا جی تو ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے رہی غالباً حمل (ساقط) کی وجہ سے۔ جبکہ وینس جی ٹاپ 10 میں کچھ اُمیدیں لگائی جا سکتی ہیں۔۔
  16. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2017

    جی جی وہی تو بہرکیف جسقدر ہو سکا میچز سے محظوط ضرور ہوا جائے گا۔ خاص طور نڈال،جوکووچ اور واورنکا کے۔
  17. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2017

    کہتے ہیں گراس اور ہارڈ کورٹ پر کھیلنا چاہتا ہوں۔ سادہ لفظاں اچ جناب نوں پتہ سی ایتھے دال نہیں گلنی۔ ویسے فرانس والوں نے ماریہ جی کو وائلڈ کارڈ اینٹری عطا نہ کر کے کھلی دھاندلی کی ہے۔
  18. عبداللہ محمد

    فرنچ اوپن 2017

    فرانس کے دارالخلافہ میں کلے کورٹ اوپن شروع ہو چُکا۔ راجر فیڈرر نے اس دفعہ فرنچ اوپن سے معذرت کر لی۔ جبکہ فرنچ اوپن نے ماریہ شراپوا جی سے معذرت کر لی۔ مطبل ساڈی وی معذرت جی فرنچ اوپن توں۔
  19. عبداللہ محمد

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    کوہلی جی، نیلی جرسی اور ہدف کا تعاقب خوب است!!
  20. عبداللہ محمد

    میرا کیفیت نامہ

    کیفیت نامہ: دیناگامجھے پربوتھ مہیلا ڈی سلوا جے وردھنے جی کو جنم دن کی شُب کامنائیں وغیرہ!
Top