چلاس سے مزید 3-4 گھنٹے کے سفر کے بعد جمعہ کی دوپہر تقریباً اڑھائی بجے گلگت بس اڈے پہنچے۔
نیچے اترے تو اول تھکاوٹ سے بے حال تھے دوسرا درجہ حرارت تو محض 25 تھا لیکن پہاڑی دھوپ نے لمحہ بھر بھی کھڑے ہونا دشوار تھا۔ دل میں ہی سوچا اس سے بہتر تو پنجاب کا 45 ڈگری ہی تھا۔
بہرکیف جلدی سے سامان لیا اور...