نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    میرا کیفیت نامہ

    کیفیت نامہ: بنگالیوں سے مار کھاتا محسوس کر رہا ہوں-
  2. عبداللہ محمد

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    نہیں تہانوں اے غلط فہمی وی کیوں ہوئی اے۔۔
  3. عبداللہ محمد

    مادر پدر آزاد ایف آئی اے

    بھائی آج مین سٹریم میڈیا پر کوئی خبر نہیں آئی۔ اس بندے کو بُلایا گیا تھا۔ اور اسکا اکاؤنٹ ضبط کر لیا گیا ہے۔ اس پر ندیم ملک صاب نے دو دن قبل اپنے شو پر کچھ بات کی۔ باقی آپ نے پڑھا دیکھا اور سُنا ہی ہوگا۔۔
  4. عبداللہ محمد

    میرا کیفیت نامہ

    وعلیکم السلام۔ مزاج عُمدہ ہیں جی۔ سفرنامے کا اجراء اس لئے تاخیر کا شکار کہ اول تو سفرنامہ اس قابل ہی نہ ہو سکا کہ اجراء کیا جا سکے دوئم تصاویر بلکل بھی اچھی نہیں آئیں سوئم ایسا کچھ خاص تھا بھی نہیں چہارم سستی بھی آجکل جوبن پر، تصاویر کو اپلوڈ کرنا اور پوسٹ کرنا کافی دشوار معلوم ہوتا ہے۔ وغیرہ...
  5. عبداللہ محمد

    مادر پدر آزاد ایف آئی اے

    ایف آئی اے کی جانب سے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی حاضری کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں آج بھی ایک ٹویپ کو بُلا کر اُس سے اسکا اکاؤنٹ ہتھیا لیا گیا۔ پی ایس: خواتین و حضرات چوہدری نثار صاب سے اپنے اکاؤنٹس بچا کر رکھیں شکریہ۔۔۔
  6. عبداللہ محمد

    میرا کیفیت نامہ

    اگلے پُچدھے نہیں دسدے نیں۔ جانا پیندا اے، آھو۔ بلکہ ہن تے اکاؤنٹ تے پاسورڈ وی رکھ لیندے نے اگلے۔۔۔
  7. عبداللہ محمد

    میرا کیفیت نامہ

    کیفیت نامہ: لنکا چلو کوئی گل نہیں ہار گئے آں کوئی گل نہیں وارم اپ میچ ہی تو تھا۔
  8. عبداللہ محمد

    میرا کیفیت نامہ

    میرا کیفیت نامہ: یاز بھائی کی پُھرتیاں
  9. عبداللہ محمد

    یاز بھائی کی پُھرتیاں

    یاز بھائی سے ان کی بیوی نے کہا۔ سنئیے ! دکان سے دودھ کا ڈبہ لا دیں اور اگر ان کے پاس انڈے ہوں تو چھ لے آئیے گا۔ تھوڑی دیر بعد یاز بھائی صاحب چھ دودھ کے ڈبے لئے گھر میں داخل ہوئے تو بھابھی غصے سے بولیں دودھ کے چھ ڈبے کیوں خریدے؟ یاز بھائی نے سکون سے جواب دیا "کیونکہ دکاندار کے پاس انڈے تھے"۔
  10. عبداللہ محمد

    آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی وارم اپ میچز 2017

    کیا آپ بھی کرک انفو کے آسرے ہیں- یا پھر کہیں میچ براہ راست نشر ہو رہا ہے؟
  11. عبداللہ محمد

    میرا کیفیت نامہ

    کچھ کچھ معاملہ سمجھ میں آ رہا ہے۔ مطلب یہاں چوہدری نثار کی کیا ضرورت انتظامیہ ہی ایف آئی اے بنی پھردی اے۔۔۔
  12. عبداللہ محمد

    میرا کیفیت نامہ

    کیفیت نامی: شاہ جی فارم میں ہیں- احباب سے گزارش ہے مسلسل فُل ٹاسز پھینکنے سے گریز کریں- احتیاطی طور پر ایک آدھ باؤنسر یا یارکر مار کر دیکھ لیں شکریہ- :)
  13. عبداللہ محمد

    میرا کیفیت نامہ

    معلوم پڑے تو جواب ایدھر بھی لڑھکا دیجئیے گا۔۔۔
  14. عبداللہ محمد

    میرا کیفیت نامہ

    میرا کیفیت نامہ: محفل اداس ہے یارو انتظامیہ سے کچھ تو کہو کہیں تو بحر خدا آج ذکرِ بحالیِ کیفیت نامہ چلے وغیرہ وغیرہ
  15. عبداللہ محمد

    میرا کیفیت نامہ

    چوہدری نثار صاحب سے التجا کی ہے میں نے، اردو فورمز پر کچھ نظر کرم یہاں بھی ایدھر لوگ اوکھی اوکھی گلاں کردے کیہ پتہ تہانوں جگتاں لاندے ہوون۔۔۔
  16. عبداللہ محمد

    میرا کیفیت نامہ

    او ایل ایکس پر بیچ دے!!
  17. عبداللہ محمد

    میرا کیفیت نامہ

    لڑی بتا رہی ہے کہ یہاں پہلے ہی ایف آئی اے کی جانب سے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی طلبی وغیرہ پر معرکہ ہو چُکا ہے۔ مطلب میں انکار ای سمجھاں۔۔۔۔
  18. عبداللہ محمد

    میرا کیفیت نامہ

    ایدھر تو سوکھا ہی ہے برسوں بعد بھی۔۔۔
  19. عبداللہ محمد

    میرا کیفیت نامہ

    کچھ مس کر گیا میں ایدھر کیا؟
Top