بہترین مشورہ ہے۔ بہت شکریہ
مجھے اور غنی کا لفظ کھٹک رہا تھا۔ میں بھی تحت اللفظ سے مطابقت چاہتا تھا کہ محض ترجمہ ہی ہو اور اپنی طرف سے کچھ بھی نہ بڑھاؤں۔
الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی
کہو کہ اللہ ایک ہے
وہی صمد ہے اور غنی
نہ وہ کسی کی آل ہے
نہ آل اس کی ہے کوئی
نہ کوئی ایسا اہل ہے
کرے جو اس کی ہمسری
میں اکتوبر میں بھائی کی شادی کے سلسلے میں پاکستان گیا تھا۔ واپسی پر ایک ٹیسٹ ایک دن پہلے کرایا۔ دوسرا ریپِڈ ٹیسٹ ائیرپورٹ میں تیسرا امارات کے ائیرپورٹ میں ☹️