نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں کی راحتیں عطاء فرمائے، آمین
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    عمران بھائی سوال میں کوئی غلطی تو نہیں ہے؟؟؟
  3. محمد عبدالرؤوف

    بِنا لیلیٰ کوئی مجنوں دیوانہ ہو نہیں سکتا

    یہاں "دیوانہ" کو "دِوانہ" کرنا پڑے گا
  4. محمد عبدالرؤوف

    بِنا لیلیٰ کوئی مجنوں دیوانہ ہو نہیں سکتا

    بلکہ قیس کو دیوانگی کی وجہ سے ہی مجنوں کہا گیا
  5. محمد عبدالرؤوف

    تعارف خاکسار

    خوش آمدید ہمدانی صاحب، ان شاءاللہ اچھا ساتھ رہے گا
  6. محمد عبدالرؤوف

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    بہت اچھی غزل ہے ماشاءاللہ، ہر شعر ہی خوب ہے۔ ڈھیروں داد و تحسین
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ل ق ج و ر ق ن
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شرائین و اوردہ
  9. محمد عبدالرؤوف

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    تو آپ نے بھی یہ مصیبت جھیل رکھی ہے؟؟۔ اور کتنے کراچی والے دوستوں نے ایسی مصیبت کا سامنا کر رکھا ہے؟
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ج د ا م ز س د ح ق
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی ہاں۔۔۔ دوسرا "ط" ان دونوں کے درمیان آئے گا 😊
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    انگیٹھی
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    عمران بھائی "ط" مشدد ہے اس لیے اسے دو بار لکھا ہے۔ اب آپ دوبارہ دیکھیں کہ سوال درست تھا یا کہ نہیں 😊
  14. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب (لفظ خاصا لمبا تھا اس لیے تین حروف سرخ کر دیئے۔ اگر اس کے باوجود بھی مشکل لگے تو ضرور بتائیے گا) ی ج ن ب ف ن ط ل ر ی ا ط
  15. محمد عبدالرؤوف

    وہ گھر ہمارے آئے نہ ہم ان کے گھر گئے : غزل برائے اصلاح

    استادِ محترم کیا یہاں پر عیبِ تنافر ہو رہا ہے کیونکہ "ے" تو گر رہی ہے
  16. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب و ا ن ن ا ہ د خ
  17. محمد عبدالرؤوف

    ہمارے دل میں محبت ہے کملی والے ﷺ کی

    ماشاءاللہ، ماشاءاللہ ڈاکٹر صاحب بہت خوب کلام ہے، اللہ پاک اس ہدیہِ نعت کو مقبول فرمائے اور آپ کی خیال آفرینی میں برکت عطا فرمائے، آمین
Top