شیخ جنید بغدادی ایک دفعہ اپنے مریدوں اور شاگردوں کے ساتھ بغداد کی سیر کے لیے نکلے انھوں نے "بہلول" کے بارے میں پوچھا، تو کسی نے کہا سرکار وہ تو ایک دیوانہ شخص ہے، شیخ صاحب نے کہا مجھے اسی دیوانے سے کام ہے۔ کیا کسی نے آج اس کو دیکھا ہے؟ ایک نے کہا میں نے فلاں مقام پر اس کو دیکھا ہے سب اس مقام...