مجھے بھی "کڑکنے" سے ایسا ہی لگا لیکن ریختہ کی ویب سائٹ پر دیکھا تو بہت سے شعراء نے اسی ترکیب کے ساتھ استعمال کیا ہوا ہے خاص طور پر احمد ندیم قاسمی کا ایک قطعہ ہے
وہ سبز کھیت کے اس پار ایک چٹان کے پاس
کڑکتی دھوپ میں بیٹھی ہے ایک چرواہی
پرے چٹان سے پگڈنڈیوں کے جالوں میں
بھٹکتا پھرتا ہے وہ ایک...