اس کی وجہ یہ دکھائی دے رہی ہے کہ محفل کا کوئی بھی مواد بذریعہ گوگل سرچ نہیں ہو رہا۔ ابھی ظہیر بھائی کی ایک غزل کا شعر گوگل پر سرچ کیا تو کہیں بھی اس شعر کی کھوج نہ ہو سکی۔
اور دوسری بات پہلے ہم سائن ان یا سائن اپ کرنے کے لیے بذریعہ گوگل کر سکتے تھے لیکن اب اس کا رزلٹ بھی کچھ اس طرح سے موصول ہو...