نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ت ہ و ن س ی ھ ی ر د
  2. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو کیا گُلِ یاسمیں شادی کے لیے راضی ہو گئی ہیں؟ 😂😂
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب یہ بھی بتا دیں کہ شاپنگ کیوں کی جا رہی ہے؟
  4. محمد عبدالرؤوف

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    فیض صاحب نے شاید کسی ایسے ہی موقع پر فرمایا ہو گا "جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے" اللہ پاک انتظامیہ اور عوام الناس کو ہدایت دے
  5. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محمدعبدالرؤوف بھائی کو منصب پانچ ہزاری مبارک ہو

    آپ دونوں بہنوں کا بہت بہت شکریہ، سلامت رہیں۔ شاد و آباد رہیں
  6. محمد عبدالرؤوف

    عشق سے گر نظر نکل جائے غزل نمبر 99 شاعر امین شارؔق

    شارق بھائی سینچرویویں غزل کب آ رہی ہے
  7. محمد عبدالرؤوف

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    اب یہ مسئلہ بھی حل ہو گیا ہے۔ اب گوگل پر تلاش کریں تو اردو محفل دوسرے یا تیسرے نمبر پر دکھائی دے رہی ہے
  8. محمد عبدالرؤوف

    غزل برائے اصلاح : یہ مشہور مقولہ ہے

    پہلا مصرع بحر سے خارج ہو رہا ہے۔ اگر اسے اس طرح کر لیا جائے تو؟ کیا ہوتا ہے کہنے سے کرنے سے سب ہوتا ہے
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زیر و زبر
  10. محمد عبدالرؤوف

    نادان ہے جو رختِ سفر دیکھتا نہ ہو غزل نمبر 98 شاعر امین شارؔق

    انداز اپنا دیکھتے ہیں آئنے میں وہ اور یہ بھی دیکھتے ہیں کوئی دیکھتا نہ ہو نظام رامپوری
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آج کا سوال تو آسان ہے بھئی۔۔۔۔ پھر بھی خاموشی۔۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب خ ی و ا ن د ا ص
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تصویر کشی
  14. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ی ء ت ا ہ س ت ہ خ
  15. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آشوبِ چشم
  16. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مجھے بھی یہ سوال مشکل لگ رہا تھا اس لیے میں وقتاً فوقتاً حرفوں کی قربانی دیتا رہا اور اشارہ بھی لکھ دیا تھا
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گوگل کرنے سے تو مل جانا چاہیے تھا کیونکہ ایک تو یہ لفظ ویکپیڈیا پر بھی موجود ہے اور اس سے متعلق دوسری سائٹس پر بھی مواد موجود ہے
  18. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی؟؟؟
Top