ایک ایک بال اب تو لاکھوں کی دولت لگتی ہے :p
اور یہ بھی شکر ہے کہ عموماً مردوں کے ہی بال گرتے ہیں اور اگر خواتین کے بال گرتے تو خدا جانے کیا ہوتا :rollingonthefloor:
اب گُلِ یاسمیں آپ بتائیں کہ کون سا بھوت پسند ہے تاکہ اُسی قسم کے بھوت کی کھوج کی جائے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: