شارق بھائی آپ کے مزاج میں شاعری ہے، آپ زود گو ہیں، آپ کے پاس مختلف خیالات کی بھرمار ہے۔
لیکن 93 غزلوں کے بعد بھی آپ وزن کی کمی کوتاہی پر قابو نہ پا سکیں ایسا تو ممکن نہیں۔
کیا کبھی اپنے کسی کلام کے اوزان چیک کرنے کی کوشش کی۔ شاید نہیں، اگر آپ ایسا کرنا شروع کر دیں تو یقین مانیں اوزان کی غلطیوں...