لیکن شدت پسندی کا ٹیکہ باقاعدہ منصوبہ سازی سے لگایا گیا۔ جس کے یہ برے اثرات ہیں۔
پاکستان کا نام ہی ہندوستان میں ووٹ بٹورنے کا آلہ ہے۔ اور کرکٹ میچز کے دنوں میں جو ہندوستانی میڈیا آگ لگاتا ہے ۔ پھر ایسے ماحول میں پاکستان سے ہار کے بعد یہ خرافات بکنا کچھ بعید از قیاس نہیں تھا لیکن اس مرتبہ بہت...