اَدبی مزاح😍
میرے بَھیّا کا یقین تھا کہ نام کا شخصیت پر بہت اثر ہوتا ہے۔
کہتے ہیں کہ "میرے اندر اگر مدد کا جذبہ ہے تو اس لئے کہ ابّا نے میرا نام ہی امداد رکھا۔ بڑے بھائی نمازی ہیں اور ان کا نام زاہد ہے۔ آپا کا نام نفیسہ رکھا گیا تو وہ مزاجاً انتہائی نفاست پسند واقع ہوئیں۔ منجھلی بہن کا نام...