میں نے ویسے آج تک کراچی میں قدم صرف کراچی ائیرپورٹ کے حوالے سے رکھا۔ اور کچھ فاصلے پر پی آئی اے کے ہوٹل تک جانا ہوا۔ جہاں پر کنیکٹنگ فلائٹ والوں کا اگر انتظار زیادہ ہو تو وہاں لے جایا جاتا ہے۔
ویسے کافی پرانی بات ہے ایک مرتبہ میرے والد صاحب امارات جا رہے تھے اور فلائٹ کراچی سے دبئی کی تھی۔...