نتائج تلاش

  1. الف عین

    مبارکباد محترمہ سیما علی کو منصب ہزاری مبارک!

    مبارک ہو سیما علی ماشاء اللہ اس عمر میں بھی بچیوں والا جذبہ!
  2. الف عین

    آتی ہے یاد مجھ کو ہر اک جو بات گزری----برائے اصلاح

    ٹھیک ہو گئی غزل اب برات یا بارات اردو میں بھی کہتے ہیں بھائی، ہندی کی تخصیص کیوں؟
  3. الف عین

    برائے اصلاح

    چار چار بار! پھولوں کی رہگزر ہو خوشبو بھرا سفر ہو مدت سے منتظر ہوں تو میرا ہمسفر ہو یا پرنور راستے ہوں اور ہمسفر قمر ہو ... پر نور راستے ہوں اور ساتھ اک قمر ہو/ہمراہ اک قمر ہو بہتر ہو گا اِک دل نشیں نظارہ چھایا چہار سو ہو یا پرکیف روشنی میں ڈوبی ہوئی فضا ہو وادی ہو خوبصورت اور اس میں میرا گھر...
  4. الف عین

    براہ اصلاح

    کاپی نہیں کر پا رہا ہون اس لئے اقتباس میں ہی اصلاح کر رہا ہوں
  5. الف عین

    پندرہویں سالگرہ پندرہویں سالگرہ کے موقعے پر تک بندی کا مشاعرہ

    شاید فیصل تمہارے اس مراسلے پر یہاں رائے دے رہے ہیں جو تم نے محفل کے بانیوں کے نام، یعنی پہلی سالگرہ کے وقت شامل ارکان کی فہرست میں ان کا نام نہیں لیا! مزید یہ کہ کچھ اور نام مجھے بھی یاد آئے تھے جو اس وقت فعال تھے، جیسے منہاجین، افتخار راجا، قدیر احمد( یہ بھی بانیان محفل میں شامل ہیں، جو اب شاید...
  6. الف عین

    آتی ہے یاد مجھ کو ہر اک جو بات گزری----برائے اصلاح

    آتی ہے یاد مجھ کو ہر اک جو بات گزری جب سوچتا ہوں میری کیسے حیات گزری ------------- ہر اک جو بات.. رواں نہیں لگتا، الفاظ یا ترتیب بدلیں وعدہ کیا تھا اس نے آئے گا آج ملنے بس انتظار کرتے ساری یہ رات گزری ------------ بس انتظار میں ہی یہ ساری رات گزری رواں نہیں؟ میں خواب دیکھتا ہوں ،وہ بن گیا ہے...
  7. الف عین

    براہ اصلاح

    آخری بند تو کھڑکی کا پہاڑا ہو گیا! کچھ مصرعے کم کر دینے کی ضرورت بھی ہے دوبارہ پوسٹ کریں
  8. الف عین

    آنکھوں سے بات دل کی چھپائی نہ جا سکی----برائے اصلاح

    دل میں مرے ہے جس کی محبّت بسی ہوئی یہ آگ اس کے دل میں جلائی نہ جا سکی اصلاح میں راحل بحر سے اتر گئے ہیں! مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن ہو گئی ہے۔ مرے خیال میں اصل مصرع بھی درست ہے بس ماضی کا صیغہ کر دیا جائے دل میں تھی میرے جس کی.... خیال رہے کہ مرا، ترا مجبوری میں ہی استعمال کیا جائے مطلع میں...
  9. الف عین

    برائے اصلاح

    پھولوں کی رہگزر ہو خوشبو بھرا سفر ہو مدت سے منتظر ہوں تو میرا ہمسفر ہو ... مطلع میں قافیہ غائب؟ سفر ہو تو ردیف بن گئی! نیلی رواق چادر تاروں سے سج رہی ہو یا نیلی رواق چادر تاروں سے ہو منقش جھلمل حسین وادی اور اس میں میرا گھر ہو ... رواق؟ میں واقف نہیں، وادی ہو خوبصورت اور اس.... بہتر مصرع ہے ہر...
  10. الف عین

    براہ اصلاح

    کئی مصرعوں میں الفاظ کی ترتیب بدلنے سے روانی بہتر کی جا سکتی ہے، یہ ایکسرسائز خود کر لیں پھر کچھ اغلاط ہوں گی تو پھر دیکھیں گے
  11. الف عین

    ایک اور پرانی غزل :ریت ہم کو بھی یہ نبھانی ہے

    مقطع کے دوسرے مصرعے میں ریت کی جگہ رسم کر دیں تاکہ ریت ہی دہرایا نہ جانے اس کے علاوہ رات کا نبھانا بھی عجیب محاورہ لگ رہا ہے باقی پوری غزل عمدہ اور درست ہے
  12. الف عین

    برائے صلاح

    تمہاری شاعری؟ شاعر تو اپنی ہی شاعری کر سکتا ہے، دوسروں کی شاعری کس طرح ممکن ہے؟ اس سے پہلے خون جگر کا دہرایا جانا بھی درست نہیں پیالہ اک جگر کے خون کا بھر کر ڈبو کر انگلیاں اس میں سہانے دل کے صفحوں پر تخیل عشق سے لے کر جو میں نے شاعری کی ہے۔۔ .. مجو زہ ترمیم، اس سے پہلے کے مصرعے درست ہیں @
  13. الف عین

    برائے اصلاح

    سما سکتے ہیں کہنا تو غلط نہیں؟ جہاں میں ہر طرف موجود ہیں دونوں دیکھے نہیں جاتے بھی درست نہیں، دیکھے نہیں جا سکتے کا محل ہے تیسرا چوتھا مصرع نکال دو، اضافی لگ رہا ہے باقی ٹھیک ہے
  14. الف عین

    عروض ڈاٹ کام

    دلچسپ لگ رہا ہے فیچر، ٹیسٹ کر سکتے ہیں، ربط بھیج دو
  15. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    پہلے چار اشعار درست ہیں سزا تو کجا دور کی بات ٹھہری یہاں مجرموں پر کرم ہو رہے ہیں ... یا تو کجا ہی رکھو، یا دور کی بات۔ دونوں ایک ہی باتیں ہیں کجا کی جگہ 'بہت' استعمال کرو جو دامن بسیرے تھے خوشیوں کے کل تک وہ اب غم کے اشکوں سے نم ہو رہے ہیں ... بسیرے تھے؟ پسارے شاید کہنا چاہ رہے ہیں، لیکن اس...
  16. الف عین

    برائے صلاح

    پہلا شعر کچھ ایسے ہی گل ہم کھلا... بہتر ہو گا دوسرے شعر میں دوسرا مصرع پھر فعلن ہو گیا فعولن کی جگہ۔ وہ گل رو... کیا جا سکتا ہے چرا سکے گا ایک ساتھ ہی آنے سے رواں ہے، اس کی ترتیب میں کچھ اور الفاظ بحر پورا کرنے کی غرض سے جوڑ دینا اچھا نہیں لگتا، اسے نکال ہی دیں
  17. الف عین

    تیری خوشبو بس گئی ہر ایک در دیوار میں

    ہاں، اب بہت بہتر ہو گئی ہے غزل ماشاء اللہ
  18. الف عین

    برائے صلاح

    کسی شوخ سے دل لگا کر چلے ہیں۔ محبت کی ہم ابتدا کر چلے ہیں۔ .. درست وہ خیرات دیں یا نہ دیں ہم کو لیکن! انہیں مفت میں ہم دعا کر چلے ہیں۔ ... درست تبسّم پہ ان کے سبھی زندگی کی محبت کی دولت لٹا کر چلے ہیں۔ ... 'سبھی زندگی کی محبت کی' عجیب سا ہے، تبسم ہی ان کا ہے ایسا کہ ہم بھی سبھی اپنی دولت...
Top