نتائج تلاش

  1. الف عین

    برائے اصلاح و رہنمائی

    گلوں کے خون سے رنگیں گلستاں کون دیکھے گا مرے کشمیرمیں جشن-بہاراں کون دیکھے گا .. درست، جس کشمیر کا ذکر بھی ہو، یعنی ہندوستان کے حساب سے مقبوضہ کشمیر POK یا پاکستان کے حساب سے مقبوضہ کشمیر J&K! شہیدوں کے لہو سے مہر تاباں کون دیکھے گا شب -دیجور میں صبح-درخشاں کون دیکھے گا .. واضح نہیں کہ کیا...
  2. الف عین

    اس وقت ہمسفر مری تنہائیاں بھی ہیں

    جن اشعار کو درست کہا تھا، وہ تو شامل کئے گئے ہیں نا! پہلے دونوں اشعار ٹھیک ہو گئے ہیں ہر ایک سُر نے روح کو زخمی کِیا مگر رقصاں ہرایک تال پہ رعنائیاں بھی ہیں .. یہ شعر کچھ واضح نہیں اور بے ربط لگ رہا ہے اگلا شعر درست ہے آخری شعر میں دوسرا مصرع یہ بھی ممکن ہے جو مجھے بہترین لگتا ہے مسحور کن...
  3. الف عین

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    کلام تو کاپی رائٹ فری ہے ہی، یہ مجموعہ بھی پبلک ڈومین میں ہی ہے۔
  4. الف عین

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    اس ویب سائٹ سے کچھ عرصے بعد فائل ڈلیٹ ہو جاتی ہے۔ اب تو میکرو کی جگہ اردو پروف ریڈر ہی ڈاؤن لوڈ کریں
  5. الف عین

    ہمارے بیچ تو کچھ بھی نہیں اب برائے اصلاح

    یہ دل ہے.... والا مصرع بہتر ہے باقی بھی اب درست یو گئے
  6. الف عین

    غزل

    میری دستخط پر کلک کر کے دیکھ لیں
  7. الف عین

    کچھ بھی نہیں

    میرا خیال ہے کہ مشورہ دینا اپنا کام ہے، اگر واقعی مجذوب اصلاح لینا چاہتے ہیں تو اس کا اظہار کریں، زبردستی اصلاح نہیں کی جا سکتی! تین جگہ چار چار اشعار پوسٹ کیے ہیں انہوں نے
  8. الف عین

    برائے اصلاح

    سورج کی پاسدار ترکیب قبول کی جا سکتی ہے میرے خیال میں باقی راحل کے مشورے صائب ہیں، البتہ ان کی ایک اصلاح تہمتیں تجھ پہ سب ہی ناحق تھیں شاید 'ساری ناحق' بہتر ہو گا
  9. الف عین

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    نسخۂ کالی داس گپتا میں بھی سپند ہے، میرا بھی یہی خیال ہے کہ اسے سپند ہی کر دیا جائے، اختلاف کے نوٹ کے ساتھ
  10. الف عین

    کچھ بھی نہیں

    مجذوب میاں، اپنے جذب سے نکل آئیں اور اصلاح سخن فورم میں پوسٹ کریں اپنی شاعری جو اصلاح کے بعد درست کہی جا سکتی ہے، یہ فورم ذکر محفلین ہے، یہاں کس محفلین کا ذکر ہے؟
  11. الف عین

    غزل برائے اصلاح: دیدۂ اختر فشاں میں اشک اب آئیں تو کیوں؟

    باقی تو اچھی غزل ہے، متبادل مصرعوں پر اپنی رائے دے دیتا ہوں تیرے غم میں چھوڑ کر بستی کو بن جائیں تو کیوں؟ یا پھر... چھوڑ کر بستی کو بن کی اور ہم جائیں تو کیوں؟ ... پہلا تو کنفیوز کرتا ہے کہ بن بمعنی جنگل یا بننے کا عمل؟ دوسرا بہتر ہے، لیکن الفاظ بدلنے سے شاید روانی بہتر بنائی جا سکے۔ 'جنگل کی...
  12. الف عین

    برائے صلاح

    چار چار اشعار میں ایک لفظ 'چل' سے وزن پورا کیا گیا ہے، یہ لفظ بھرتی کا بھی ہے، اور یوں بھی اچھا نہیں لگتا کہ بول چال میں بھی یہ معیاری زبان نہیں ہے۔ ایک آدھ جگہ تو شتر گربہ بھی پیدا ہو گیا ہے
  13. الف عین

    غزل

    خوب، محفل میں خوش امدید سَمت کے لیے بھی تخلیقات دیا کریں
  14. الف عین

    ہمارے بیچ تو کچھ بھی نہیں اب برائے اصلاح

    کہو تو چھیڑ دیں ہم ساز دل کو کسی کو سر لگانا ہو تو آئے ... شاید راحل نے 'سر ملانا' تجویز کیا تھا جو بہتر ہے مزہ چکھنا جو چاہے گر وفا کا اسے پیماں نبھانا ہو تو آئے .. جو کن معنوں میں؟ شخص کے لئے یا چاہنے کے عمل کے لئے؟ بہر حال پہلا مصرع گنجلک ہو گیا ہے۔ دوسرے مصرعے میں پیماں سے روانی متاثر ہو...
  15. الف عین

    پندرہویں سالگرہ محفل فورم کی پندرہوں سالگرہ کے موقعے پر

    بہت مبارک ہو نبیل زیک اور ابن سعید اور حالیہ منتظمین محمد تابش صدیقی محمد خلیل الرحمٰن وغیرہ کو، اور خود مجھے اپنے آپ کو بھی کہ بزعمِ خود میں اپنے کو بھی بانیان محفل میں شمار کرتا ہوں
  16. الف عین

    سَمت شمارہ 47 کا اجراء

    عزیزان گرامی تسلیمات آپ کے اپنے آن لائن جریدے 'سَمت' کے تازہ شمارے کے ساتھ حاضر ہوں تازہ شمارہ - سَمت یہ شمارہ جو افسانہ نمبر ہے، جولائی تا ستمبر ٢٠٢٠ء کا شمارہ ہے جس کا آن لائن اجراء کر دیا گیا ہے۔ اس شمارے میں یاد رفتگاں کے تحت کئی ادیبوں کو یاد کیا گیا ہے جن کا اس سہ ماہی میں رحلت ہوئی۔...
  17. الف عین

    خیالِ یار دل میں ہے زباں پہ اس کا نام بھی---برائے اصلاح

    بنا لیا ہے یار جب تو اختیار دے دیا اسی کو میں نے سونپ دی ہے اپنی سب زمام بھی ----------- اپنی ہر زمام.... بہتر ہو گا یہ محفلیں سرود کی جہاں ہے جن پہ شیفتہ مری نظر میں کچھ نہیں ہیں اور سب حرام بھی ------------ دوسرے مصرعے کا متبادل آخر میں بھی دیا ہے؟ یہ شعر نکال ہی دیں رہے گا میرا نام بس ،...
  18. الف عین

    ہم نے اس قطرۀِ شبنم پہ بہائے آنسو

    اس کے انکار پہ آنکھوں میں بھر آئے آنسو اپنی ناکام امنگوں کو پلائے آنسو ... آنسو پلانا کوئی محاورہ نہیں جاں بلب ہم تھے مگر ضبط نہ ٹوٹا پھر بھی ایسے مژگاں کے جھروکوں میں چھپائے آنسو .... جھروکوں میں کوئی چیز چھپائی نہیں جاتی، دکھائی جاتی ہے! ڈگمگائی جو کبھی ہجر میں امید کی لو ہم نے اسوقت...
  19. الف عین

    ہیں نا تمام حسرتیں ، ہے اس کا نام زندگی---برائے اصلاح

    نہیں، تب بھی ردیف نہیں درست نہیں لگتی
  20. الف عین

    ہمارے بیچ تو کچھ بھی نہیں اب برائے اصلاح

    لگتا ہے میری پچھلی بات کا زیادہ ہی اثر لے لیا، اقتباس میں ہی اپنی رائے کا اظہار کر رہا ہوں آخری دونوں اشعار ایک جیسے ہیں، دونوں بے ربط لگ رہے ہیں۔ اصل مصرع ہی راحل میاں کی اصلاح کے ساتھ بہتر ہے کسی کو لطف اٹھانا.. زمیں سے جڑنے کی ے کے اسقاط کا حل تو نہیں نکلا، شاید تم سمجھیں نہیں۔ اسقاط سے...
Top