یہ تو پھر بھی آدھا ہی اردو میں ہوا نا
میری رائے میں تو لیپ ٹاپ ہی بہتر ہےکہ اب یہی مستعمل ہے۔
اردو کا دامن بہت وسیع ہے اور یہ کوئی فارمولا نہیں ہے کہ اس میں صرف عربی،فارسی یا ترکی کے الفاظ ہی شامل کیے جائیں۔
:congrats:ہو بھائی
محفل کے رکن زبیر مرزا کا نک پہلے زحال ہوتا تھا۔مجھے اس کا مطلب تو نہیں پتہ پر سننے میں اچھا لگتا ہے۔:love:
اسد
راحیل
جنید
آپ میرا نام (یا اس کا کوئی ایک حصہ) بھی رکھ سکتے ہیں کہ یہ کاپی رائٹ سے قطعی آزاد ہے:p :p
لوجی!آج ہم نے بھی بارہ دری میں قدم رنجیدہ رنجہ فرما دیا:):):)
گردش وقت نے کیا دن دکھائے ہیں :cry: ہمارے بزرگ بارہ دریاں تعمیر کرتے کرواتے تھے اور ہم دوسروں کی تعمیر کردہ بارہ دری میں سیر کرتے پھر رہے ہیں:ROFLMAO: