نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    ایف سی کالج۔ تصاویر میں

    ظہور الہیٰ روڈ لاہور پر ہے http://www.fccollege.edu.pk/
  2. محسن وقار علی

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    ہائیں:eek:تم فرنگن ہو:confused: میں اتنے دنوں تک تم سے ایویں ہی اردو بولتا رہاo_O
  3. محسن وقار علی

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    میں کوئی ڈکشنری ہوں بھلا:atwitsend:
  4. محسن وقار علی

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    کپڑے دھونا سیکھ رہی ہیں تاکہ موثرہ کو سکھا سکیں:p:p
  5. محسن وقار علی

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    اور چونکہ میری شرافت چہار دانگ عالم میں مشہور ہے اس لیے میں تو نکلا یہاں سے۔پتلی گلی پکڑ کے:)
  6. محسن وقار علی

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    تم اشتہاری مجرم کا کیا کرو گیo_O
  7. محسن وقار علی

    تعارف تصنیف حیدر

    :AOA::welcome::bighug:
  8. محسن وقار علی

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    ہائیں:eek:یہ چھٹی ہے یا کوئی اشتہاری مجرم جو "وانٹڈ" ہے:confused:
  9. محسن وقار علی

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    جالا کہیں شمشاد بھائی:) مکڑی کا گھر تو اس کا جالا ہی ہوتا ہے نا:rolleyes:
  10. محسن وقار علی

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    طارم کا مطلب ہوتا ہے: گنبد - آسمان - بلند مكان - مكڑی كا گھر http://www.ijunoon.com/name/name.aspx?name=tarem
  11. محسن وقار علی

    "دھوکے"

    ہاہاہا۔تیمور بھائی سے پوچھیں کہ ٹیسٹ کیسا تھا جوتے کا:):) یہ بات بتانے کی کوئی ضرورت تو نہیں تھی کہ یہ تو ایک کھلا راز ہے:rolleyes:
  12. محسن وقار علی

    مبارکباد ہم بھی آخر یک ہزاری ہو گئے ۔۔۔۔!

    نین بھائی:noxxx: آپ نے یہ کام کب سے شروع کر دیا ہے:rolleyes:
  13. محسن وقار علی

    مبارکباد ہم بھی آخر یک ہزاری ہو گئے ۔۔۔۔!

    مہاراج کیا ہو گیا آپ کو۔:shameonyou: اشنان گنگا جل سے کیا جاتا ہے:)
  14. محسن وقار علی

    "دھوکے"

    :):):)
  15. محسن وقار علی

    مبارکباد ہم بھی آخر یک ہزاری ہو گئے ۔۔۔۔!

    کیا خوب بات پکڑی ہے:LOL: میرا مطلب تھا کہ "میرے پاس وقت نہیں تھا" مجھے پنڈت بنوانے کے لیے آپ کو پہلے بہت سی دیو داسیوں کا انتظام کرنا پڑے گا;)
  16. محسن وقار علی

    "دھوکے"

    آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بہنا:rollingonthefloor:
  17. محسن وقار علی

    جون ایلیا نظر آنا - جون ایلیا

    آ تو گیا میں پر چار دنوں کی تاخیر سے خیریہ بھی اپنی عادت ہے کہ: ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
  18. محسن وقار علی

    ﻣﻠﭩﺮﯼ ﺍﻧﭩﯿﻠﯿﺠﻨﺲ

    بہت خوب عسکری بھائی بس یہ خیال رکھنا کہ کہیں بھابی یہ تحریر نہ پڑھ لیں:sneaky: ورنہ بِلا پہلے ہی مارا جائے گا:rolleyes:
  19. محسن وقار علی

    مبارکباد ہم بھی آخر یک ہزاری ہو گئے ۔۔۔۔!

    درست فرمایا۔پر کیا محفل کی رکن "حوا کی بیٹی" کا نام بھی اقلیما ہے؟؟
  20. محسن وقار علی

    "دھوکے"

    تو تیمور بھائی نے کیا کہا تھا پھر:sneaky:
Top