اس فتح کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز نے تین میچوں کی سیریز 0۔2 سے جیت لی
ڈوین براؤ کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا
ڈوین براؤ کی پرفارمنس 43-6 ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں کسی کپتان کی تیسری بہتریں کارکردگی ہے
ٹاپ پر پاکستان کے وقار یونس ہیں۔36-7 کی پرفارمنس کے ساتھ۔مکمل لسٹ یہ رہی...