نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    شہزاد وحید ۔کہاں تک دیکھ چکے ہیں "ہاؤ آئی میٹ یور مدر" کو آپ؟؟
  2. محسن وقار علی

    فورم کے دھاگوں کی معلومات کو تازہ رکھنا

    سعود بھائی کو ٹیگ میں کیے دیتا ہوں
  3. محسن وقار علی

    فورم کے دھاگوں کی معلومات کو تازہ رکھنا

    اچھی بات ہے(y) بہت شکریہ وضاحت کا:love: میں دراصل ذرا "اولڈ فیشن" واقع ہوا ہوں۔بہت سے کام "مینوئلی" کرنا پسند کرتا ہوں:nerd2:
  4. محسن وقار علی

    پہلا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    میچ منسوخ کر دیا گیا:):):)
  5. محسن وقار علی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    اپنی تصویر بھی تو لگائیں نا شمشاد بھائی۔ میں نے ایک پرانے دھاگے میں پڑھا تھا کہ کسی زمانے میں آپ نے اپنی تصویر لگائی تھی۔وہی لگا دیں
  6. محسن وقار علی

    پہلا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    ڈربن میں بارش کی وجہ سے میچ کے آغاز میں تاخیر
  7. محسن وقار علی

    پہلا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    میں اس وقت اس بات پر اداس ہو رہا تھا کہ ہم ہوم ایڈوانٹیج سے محروم ہیں اور پتہ نہیں کب تک رہیں گے:(:( لہذاٰ میں سمجھا کہ آپ جنوبی افریقہ کی بات کر رہے ہیں:unsure:
  8. محسن وقار علی

    پہلا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    بنگالی نہیں آرہے تو وہ کیوں آئیں گے:(
  9. محسن وقار علی

    غزل : آنکھوں سے خواب، دل سے تمنا تمام شد : از :حسن عباس رضا

    آنکھوں سے خواب، دل سے تمنا تمام شد تم کیا گئے، کہ شوقِ نظارا تمام شد کل تیرے تشنگاں سے یہ کیا معجزہ ہوا دریا پہ ہونٹ رکھے، تو دریا تمام شد دنیا تو ایک برف کی سل سے سوا نہ تھی پہنچی ذرا جو آنچ، تو دنیا تمام شد شہرِ دل تباہ میں پہنچوں تو کچھ کھلے کیا بچ گیا ہے راکھ میں، اور کیا تمام شد ہم شہرِ...
  10. محسن وقار علی

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    ویسے اس دھاگے کا عنوان "اگر آپ کے قبضے میں شمشاد آ جائے" ہونا چاہیے تھا:rolleyes:
  11. محسن وقار علی

    پہلا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    انیس بھائی تو آج ڈھائی بجے کے بعد آئے ہی نہیں:cool: اور شرط لگانے سے میں ریٹائر ہو چکا ہوں:):):)
  12. محسن وقار علی

    پہلا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    پاکستان کے لیے اچھی بات یہ ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم ٹیسٹ سے کافی مختلف ہے سو بہتر کارکردگی کی کچھ امید رکھی جاسکتی ہے خیر یہ آرٹیکل پڑھیے ذرا http://www.espncricinfo.com/south-africa-v-pakistan-2013/content/current/story/622950.html
  13. محسن وقار علی

    پہلا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    ایسا نہیں:) بس ٹیسٹ سیریز کی مایوس کن کارکردگی کے بعد ان سے کوئی اچھی امید نہیں رکھتا:)
  14. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    اب اس کا مطلب بھی بتا دیں:)
  15. محسن وقار علی

    پہلا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    یہ میچ تھا http://www.espncricinfo.com/rsavpak/engine/match/255957.html
  16. محسن وقار علی

    پہلا ٹی 20 میچ:پاکستان بمقابلہ افریقہ

    2007 میں پاکستان کے دورہ جنوبی افریقہ کا
Top