پہلے تو میں سمجھا کہ یہاں تعبیر آپی کی تلاش ہو رہی ہے:ROFLMAO:
تفنن برطرف
کیا ہی سچی باتیں لکھا کرتے تھے جون ایلیا مرحوم۔
ماضی پر گریہ و زاری کرنے کا کوئی حاصل نہیں، اب کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ یہی کیا جا سکتا ہے کہ اپنی تقدیر کے فیصلے سیاست کے ستم ظریفانہ بازی گروں پر نہ چھوڑے جائیں اور...