اس کے لیے آپ کو "کوئیک لانچ" بار کو منتخب کرنا ہو گا۔
ٹاسک بار پر رائٹ کلک کرکے "ٹول بارز"اور پھر "کوئیک لانچ" کا انتخاب کریں۔
ٹاسک بار میں انتہائی دائیں یا انتہائی بائیں نئے آئی کنز نظر آئیں گے۔بس اسے وہیں ڈریگ کر لیں
ہم کریں بات دلیلوں سے ،تو رد ہوتی ہے
اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے
شعبدہ گر بھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباس
بولتا جہل ہے بدنام خرد ہوتی ہے
کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعزاز سخن
ظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے
خوب صورت کلام۔بہترین انتخاب
شریک محفل کرنے کا شکریہ زبیر انکل
شہزاد وحید "رابن سپارکلز" کا زکر سب سے پہلے دوسرے سیزن کی نویں قسط "سلَیپ بیٹ" میں ہوا تھا۔مزید معلومات کے لیے
http://how-i-met-your-mother.wikia.com/wiki/Robin_Sparkles
http://en.wikipedia.org/wiki/Robin_Scherbatsky
بھئی آپ نے مجھے ٹیگ نہیں کیا تھا تو میں قدرتی طور پر یہی سمجھا کہ آپ دھاگے کے بنانے والے سے پوچھ رہے ہیں:cool:
اس حد تک بتا دیں جہاں تک آپ کو یقین ہو کہ مراسلہ حذف نہیں کیا جائے گا;)