نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ایک انگریز دوست کہنے لگا کہ آپ لوگوں کی بیویاں شوہر سے بہت عقیدت رکھنے والی ہوتی ہیں۔ میں نے پوچھا وہ کیسے؟ وہ کہنے لگا کہ ایک بار میں انگلینڈ میں ایک پاکستانی دوست کے گھر گیا تو دیکھا اسکی اہلیہ اپنے شوہر کی قمیض کے بٹن ٹانک رہی تھی ، جب وہ بٹن ٹانک کےفارغ ہوئی تو اس نے اس بٹن کو چوما۔ پھر اس...
  2. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    مولوی صاحب نے مسجد میں اذان دی کوئی نمازی نہ آیا۔ مولوی صاحب کو پریشان دیکھ کر ایک بندے نے کہا ایک مرتبہ اور اذان دیں پھر دیکھیں۔ بس اذان دینے کی دیر تھی پورا محلہ مولوی صاحب کو سمجھانے مسجد پہنچ گیا۔ ☹️😒🙄
  3. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    Urdle (24) اُردل 4/7 ⬛⬛🟧🟧 🟦⬛⬛🟧 🟦🟧⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 Wordle 231 4/6* ⬜⬜🟩⬜🟩 🟩⬜🟩⬜🟩 🟩⬜🟩⬜🟩 🟩🟩🟩🟩🟩
  4. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح - آپ ہیں گو خوب لیکن خوب تر کہلائیے

    ہے یہی بہتر کہ میری چشمِ تر میں آئیے آپ ہیں گو خوب لیکن خوب تر کہلائیے پھر نصیبوں سے کبھی ہوں گی ملاقاتیں کہیں شوق سے کل جائیے! لیکن ابھی رک جائیے رازِ دل کس طور مَیں دل میں چھپا کر اب رکھوں بے تحاشا دل کو میرے آپ اگر دھڑکائیے پھر بُلا لیجے مجھے بزمِ رقیباں میں حضور آتشِ الفت مری کچھ اور بھی...
  5. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب تو یہ سب کرونا کا مچایا ہوا ہے۔ جہاں تک میں نے سنا ہے زیادہ سے زیادہ گراؤنڈ کے حساب سے پچیس فیصد لوگوں کی اجازت ہے۔ جن میں بارہ سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ بھی ممنوع ہے۔ یعنی تقریباً فیملیز کا تو داخلہ بند ہو گیا۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    حیرت ہے کہ لوگوں کو اپنا اور اس کائنات کا معجزاتی وجود دکھائی نہیں دیتا۔ پھلوں اور بادلوں میں سے معجزے ڈھونڈتے رہتے ہیں۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    اسے اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو جانا چاہیے۔ 😂
  8. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    واہ بھئی واہ۔۔۔ آج تو آپ نے بڑے سٹائل سے کھیل کھیلا 😊
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور یہ PSL کا ہی اثر ہو گا 🤔
  10. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان سوپر لیگ 7

    کسی بھی بیٹسمین نے بابر کا ساتھ نہیں دیا
  11. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    nerdlegame 16 4/6 ⬛🟪🟪⬛🟪🟪🟪⬛ 🟩🟪🟪⬛🟪🟪⬛⬛ 🟩🟩🟪🟩🟪🟩🟩🟩 🟩🟩🟩🟩🟩🟩🟩🟩
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غیر کی نظر نہ لگے ان دونوں صاحبان کی دوستی کو۔ کیا یہ صاحبان ایک دوسرے کو اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلاتے ہیں؟ 😊
  13. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح - آپ ہیں گو خوب لیکن خوب تر کہلائیے

    اشرف علی بھائی اور امین شارق بھائی آپ دونوں کی محبتوں اور پذیرائی کے لیے ممنون ہوں
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فائدہ کچھ خاص نہیں ہو رہا، لگتا ہے مجھے اپنی کنستر والی بہن کو بلانا پڑے گا :thinking:
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ بھئی واہ۔۔۔ یہاں تو لڑائی چھڑ گئی ہے۔ ہم تو صرف تالیاں ہی بجائیں گے :applause: :applause: :applause:
  16. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح - آپ ہیں گو خوب لیکن خوب تر کہلائیے

    "پر" بمعنی لیکن استاد صاحب کو اچھا نہیں لگتا۔ اس لیے کچھ اور سوچنے کی کوشش کر رہا تھا۔ کیا یہ مصرع "گا" کے بغیر مکمل ہو سکتا ہے یعنی کہ "شوق سے کل جائیے! لیکن ابھی رک جائیے بہت اچھا ہے۔ بہت اچھا ہو گیا اس میں "میرا میرے " کے ایک ساتھ آ جانے کی وجہ سے ایک اور صورت سمجھ میں آئی ہے۔ دیکھیے یہ...
  17. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    صلو علیہ وآلہ فداک ابی و امی و روحی
  18. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح - آپ ہیں گو خوب لیکن خوب تر کہلائیے

    😄😄 واقعی۔۔۔۔ایک نون غنہ نے ہماری عزت بچائی ہوئی ۔ بہت اچھے مشورے ہیں۔ درستی کے بعد دوبارہ پیش کرتا ہوں
  19. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح - آپ ہیں گو خوب لیکن خوب تر کہلائیے

    الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی ہے یہی بہتر کہ میری چشمِ تر میں آئیے آپ ہیں گو خوب لیکن خوب تر کہلائیے پھر نصیبوں سے کبھی ہوں گی ملاقاتیں کہیں جائیے! لیکن حضور آپ آج تو رک جائیے رازِ دل پھر کس طرح دل میں چھپا کر میں رکھوں بے تحاشا دل کو میرے آپ اگر دھڑکائیے پھر...
  20. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    اس ہولناک کھیل سے ہمارے دل میں ہول اٹھنے لگتے ہیں تو پھر لاحول پڑھ کر دل کا ماحول بدلنا پڑتا ہے 😊
Top