زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان سوپر لیگ 7
:applause::applause::applause::applause::applause::dancing::dancing:
محمد عبدالرؤوف
Post #151
فروری 1، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 7
کاش کہ شاداب آؤٹ ہو جائے 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #149
فروری 1، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 7
جب تک شاداب موجود ہے میچ اسلام آباد کے ہاتھوں میں ہے
محمد عبدالرؤوف
Post #148
فروری 1، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عمران بھائی سے کہیں گے وہ آپ کا نکاح پڑھائیں گے😊
محمد عبدالرؤوف
Post #18,058
فروری 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
مرکب ا ا ی ی د ہ ش ب
محمد عبدالرؤوف
Post #7,132
فروری 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فکر ناٹ بہنا! اُس پر بھی اب ہم رسے کسنے والے ہیں
محمد عبدالرؤوف
Post #18,056
فروری 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
لیجیے آپا نے شعر بھی ڈھونڈ دیا
محمد عبدالرؤوف
Post #7,129
فروری 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کیا میں اب کوئی اچھا سا ہال بک کر لوں؟؟
محمد عبدالرؤوف
Post #18,054
فروری 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
محمد عبدالرؤوف
Post #7,126
فروری 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیجیے۔۔۔ اس کی آفر تو ہم نے بہت مرتبہ کی۔ لیکن آپ کی رضامندی بھی تو چاہیے نا 😂
محمد عبدالرؤوف
Post #18,052
فروری 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہ آپا! میں نے تو سب مان لیا لیکن ضدی لڑکی بولتی ہے سب پہلے جیسا کر دو۔ اب میرے پاس کوئی جادو تو ہے نہیں کہ چٹکی بجاؤں اور سب ٹھیک ہو جائے۔ 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #18,050
فروری 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہائے اللہ۔۔۔۔ یہ کیسا پنگا لے لیا میں نے 😢
محمد عبدالرؤوف
Post #18,048
فروری 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اچھا بابا!!! آپ بالکل سچی ہیں۔ بلکہ آج کے دور کی حضرت سچل سرمست آپ ہی ہیں۔۔ خوش؟؟ 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #18,046
فروری 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پتھر رکھ کر میں اپنے دل پر ۔۔۔۔ چلو کیا یاد رکھو گی میں کھانے والی بات کو تسلیم کیے لیتا ہوں
محمد عبدالرؤوف
Post #18,044
فروری 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
توبہ توبہ۔۔۔۔ خواتین والی ا ب پ والی لڑی میں اتنے بڑی بڑی گپیں ہانکیں جا رہی ہیں آپا کی وجہ سے رعایت کر گیا ورنہ تو گپ کی جگہ کچھ اور کہنا چاہتا تھا 😜😂😂😂
محمد عبدالرؤوف
Post #18,043
فروری 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثبوت کے طور پر آپ ایسا کرو کہ حلیم بنا کر بھیج دو میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ آپ کو حلیم بنانا آتا بھی ہے کہ نہیں 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #18,041
فروری 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آتش
ہوائے دورِ مئے خوش گوار راہ میں ہے ۔ آتش
رہنمائی کے لیے بہت شکریہ، سلامت رہیں
محمد عبدالرؤوف
Post #27
فروری 1، 2022
فورم:
پسندیدہ کلام
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خوش و خرم رہیں سدا۔۔آمین ابھی ذرا ہم سید صاحب کی یادداشت کا مسئلہ حل کر لیں 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #18,037
فروری 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پھر ملاقات
اللہ پاک آسانیاں فرمائے۔ آمین
محمد عبدالرؤوف
Post #162
فروری 1، 2022
فورم:
ذکر محفلین
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈیڑھ دو سو سال کے بعد یادداشت کے محو ہو جانے کا مسئلہ شدید ہو جاتا ہے۔ ایسا میں نے سنا ہے۔۔
محمد عبدالرؤوف
Post #18,035
فروری 1، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top