نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حسرت زدہ لوگوں پر پابندی اچھی بات نہیں۔۔۔ آپ کھل کر کھیلیں 😊
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دبدبہ، بلند بانگ دعوے اور یہ حسرتیں سب کتھارسس کی صورتیں ہیں جو آپ صرف محفل میں ہی کر سکتے ہیں 😊
  3. محمد عبدالرؤوف

    غزل: کچھ سفر زندگی کا باقی ہے

    بہت خوب شکیل بھائی! کیا ہی اچھے شعر ہیں، ماشاءاللہ گرچہ روندی گئی کلاہِ فقیر جاہ اس کی کجی کا باقی ہے بہت خوب۔۔ واہ واہ
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا یہ بھی دیکھیے۔ محمد شکیل خورشید نے شاید آپ کے لیے یہ شعر کہا ہے باقی رستے سبھی تمام ہوئے پھیر اک اُس گلی کا باقی ہے
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راہِ عشق میں کہاں کی ژالہ باری کہاں کے طوفان
  6. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    بھائی لوگو! "تکا" لکھا کرو۔ آپ کے لکھے ہوئے سے تو بھوک لگنے لگتی ہے 😊
  7. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا
  8. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    اللہ کرے کہ PSL کا ہی ہو۔ مجھے تو بالی وڈ کی ٹپوری زبان کا شاخسانہ لگتا ہے 😜😂😂
  9. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    Urdle (22) اُردل 6/7 ⬛⬛🟧⬛ ⬛⬛⬛🟧 ⬛🟦⬛⬛ ⬛🟦⬛🟦 ⬛🟦🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 Urdle | اُردل Wordle 229 6/6* 🟦⬜⬜🟦⬜ 🟧🟦⬜⬜⬜ 🟧🟧🟧🟧⬜ 🟧🟧🟧🟧⬜ 🟧🟧🟧🟧⬜ 🟧🟧🟧🟧🟧
  10. محمد عبدالرؤوف

    ورڈل/اردل

    بھلا یہ لفظ کوئی پہلی کوشش میں بوجھنے والا ہے؟؟؟؟😂😂
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سید عمران !!!! ہمارے ساتھ ساتھ اب تو استاد صاحب کو بھی آپ کے انجامِ۔۔۔ کا انتظار ہے۔ باتیں بہت ہو گئیں اب کیرالا کا قصد کیجیے
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرب تو یہ کلر فُل "ہرے بھرے" بھی دل پر لگا رہے ہوں گے 😂
  13. محمد عبدالرؤوف

    توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دے یہ بندہ زمانے سے خفا میرے لیے ہے ۔ محمد علی جوہر

    توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دے یہ بندہ زمانے سے خفا میرے لیے ہے ۔ محمد علی جوہر
  14. محمد عبدالرؤوف

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    کبھی پیچھے گھوم کر دیکھو تو ماضی سہانہ لگتا ہیے 🎀💓💓🎀💓💓🎀💓💓🎀💓💓🎀💓💓🎀 ﻭﮦ ﭘﯿﻨﭩﯿﻢ 4 ﺟﻮ ﺳﭩﯿﭩﺲ ﺳﻤﺒﻞ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ ‘ ﺁﺝ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ،ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺻﺮﻑ ﭼﮫ ﺳﺎﺕ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﮐﺜﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮈﯾﺴﮏ ﭨﺎﭖ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﺗﮭﮯ ‘ ﺁﺋﮯ ﺩﻥ ﭘﺎﻭﺭ ﻓﯿﻞ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ ‘ ﺳﯽ ﮈﯼ ﺭﻭﻡ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍُﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﭨﮭﯿﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ '...
  15. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح: وُہ مجھے سب سے الگ سب سے جدا اچھا لگا

    بہت خوب، ماشاءاللہ حکم نہیں بھائی! ایک چھوٹی سی فرمائش کہیے 😊
  16. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح: وُہ مجھے سب سے الگ سب سے جدا اچھا لگا

    یہیں پر ۔۔۔ نیچے والے مراسلے میں
  17. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح: وُہ مجھے سب سے الگ سب سے جدا اچھا لگا

    مقبول بھائی! اب اس اصلاح شدمکمل غزل کا ایک مراسلہ کریں تاکہ مزا دوبالا ہو😊
  18. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ لفظ تو صرف آپ کو چھیڑنے کے لیے بنایا تھا۔ جو گفتگو "ی۔ہ۔و" والی لڑی میں چل رہی تھی۔ یہ اسی سے متعلق ہے
  19. محمد عبدالرؤوف

    موجوں کے وار مُجھ کو کناروں میں لے گئے غزل نمبر 122 شاعر امین شارؔق

    ان دو مصرعوں میں ردیف فٹ نہیں ہو رہی۔ یہاں پر "میں" کی جگہ "پہ" کا محل ہے
Top