دنیا کی بہترین شئے موت
ابان بن تغلب بیان کرتے ہیں کہ ایک خاتون کا جوان بیٹا فوت ہو گیا اس نے بیٹے کی آنکھیں بند کیں اور اس پر کپڑا ڈالا اور اسے مخاطب کرتے ہوئے کہا: آہ و زاری کا کیا فائدہ، جو تیرے باپ نے چکھا تو نے بھی وہی چکھا اور تیرے بعد تیری ماں بھی اسی کو چکھے گی۔ انسان کے لئے سب سے بڑا...