میرا تو ماننا ہے کہ بڑے سے بڑے مناظر سے مناظرہ کر لیں لیکن بیگم سے کبھی نہیں۔ ۔مناظرے میں ہار کر بھی بندہ اپنے اپنے حلقے میں واپس جا کر جو بات کرے گا مقلدین نے سبحان اللہ سبحان اللہ ہی کہنا ہے۔
جب کہ بیگم سے ہارنے کی صورت میں جو سبکی ہو گی سو ہو گی جیتنے کی صورت میں تو ہفتہ بھر کھانا اچھا نہیں...