نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ہیلی کاپٹر حادثہ : دو پائلٹ ،ناروے ، فلپائن کے سفیرسمیت 6 جاں بحق

    اف فوہ ۔ کیا ذہنِ رسا پایا ہے آپ نے محمداحمد بھائی آپ نے۔ خوش رہیے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    'تخلیق کے ستون' کا 3D ماڈل!

    مزہ آگیا۔ جزاک اللہ۔ آپ یوٹیوب کا ایڈریس بھی لکھ دیجیے۔ ہم اس کے ایڈریس میں سے یو ٹیوب ڈاٹ کام کی جگہ پلے اِٹ ڈاٹ کام لکھ کر کام چلالیں گے اور وہیں سے اس ویڈیو کو داؤن لوڈ بھی کرسکیں گے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    السلام علیکم معاذ بھائی! اور محفل پر خوش آمدید۔ نو سال پہلے آپ ممبر بنے اور ایک مراسلہ لکھا۔ آج...

    السلام علیکم معاذ بھائی! اور محفل پر خوش آمدید۔ نو سال پہلے آپ ممبر بنے اور ایک مراسلہ لکھا۔ آج نو سال بعد محفل میں جلوہ گر ہورہے ہیں۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل ۔ اک عجب ہی سلسلہ تھا،میں نہ تھا ۔ محمد احمدؔ

    اچھی نئی غزلیں پڑھے زمانہ ہوگیا تھا۔ بہت شکریہ محمداحمد بھائی ۔ ساتھ ہی بہت داد قبول فرمائیے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    'تخلیق کے ستون' کا 3D ماڈل!

    3ڈی ماڈل نظر نہیں آرہا ہے۔Unable to resolve the server's DNS address. برائے مہربانی اس کا ویب ایڈریس عنایت فرمائیے
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    'تخلیق کے ستون' کا 3D ماڈل!

    اف فوہ۔ اورہمیں اب خبر مل رہی ہے۔کہاں مر گئے یہ چینل والے!!!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف

    اردو محفل کی بزمِ سخن میں کئی نئے شعراء کی آمد کے پیشِ نظر اس دھاگے کو از سرِ نو زندہ کیا جارہا ہے۔ صنفِ وزل شعراء کی تلاش میں ہے اور قوی امید ہے کہ اس مرتبہ اس کے دامن میں کئی نام آئیں گے۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    خوب کار بے کار کرتے ہیں

    ’اپنوں‘ کے ہجے درست فرمائیے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    خوب کار بے کار کرتے ہیں

    ہم جنہیں کچھ نہیں تھا آتا اب یہ کون سی زبان ہے؟
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    پھول چننے کے بعد ایک نظم

    خوبصورت نظم۔ داد قبول فرمائیے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    کلونل ہاتھی آگیا ہے بٹیا جلدی سے پڑھ کر بتائیں کہ کیسی جارہی ہے کہانی
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    باب یازدہم : کرنل ہاتھی دوبارہ آکے وہ لیٹے، ابھی کچھ رات باقی تھی ابھی یہ رات جانے اور کیا کیا گُل کھِلائے گی وہ آنکھیں بند کرکے سوچتے تھے پھر سے سو جائیں تمنا تھی کہ میٹھی نیند کی وادی میں کھوجائیں اچانک سارا جنگل گونج اُٹھا ایسی چنگھاڑوں سے چلی آئیں جو ان کی سَمت ٹکرا کر پہاڑوں سے...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    شکریہ قبول فرمائیے۔ لیجیے تدوین کردی ہے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد مصطفی کا میرے لب پر جب بھی نام آیا۔۔۔

    پہلا مصرع ہی اتنا خوبصورت ہے کہ ہم آگے نہیں بڑھ پارہے
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اشتہاری پنسل اسکیچ!

    تلاشِ ذات تو ہر شاعر کا مسئلہ رہا ہے جناب۔ بہت خوبصورت اسکیچ ہے۔ خود آئینے کے سامنے بیٹھ کر بنایا ہے یا کسی اور سے بنوایا ہے؟
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    بہت خوبصورت لڑی ہے یہ بے شک اُسامہ کو، سب محفلیں کو مبارک فعولن فعولن فعولن فعولن یہیں محفلیں نے بنایا نشیمن کشش ہےیہ اس خوبصورت لڑی کی اچھوتی لڑی واقعی سرسری کی
Top