گدھے کے گوشت کی مقبولیت سے کچھ دن پہلے کا ذکر ہے ہمارے ایک حیدرآبادی دوست نےہمیں یہ لطیفہ سنایا۔
گوش والے غفور بھئی کی ایک ٹانگ نیلی ہوگئی کتے۔
اُنے ڈاکٹر کے پاس گیا۔
ڈاکٹر: زہر پھیل گیا۔ ٹانگ کاٹنا پڑتا۔
کچھ دن بعد آپریشن ہوا اور غفور بھائی کی ٹانگ کاٹ دئیے۔
کچھ دن بعد دوسری ٹانگ بھی نیلی...